تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْقُود" کے متعقلہ نتائج

مَعْقُود

شادی شدہ، منکوحہ، شادی کیا ہوا

مَعْقُودَہ

جما ہوا ، انجمادی ، منجمد ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔

مَعْقُودی

معقودہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔

مَعْقُودات

(لفظاً) منجمد چیزیں ، (ارضیات) کم و بیش گول شکل کے کلسی یا سلیکائی مادّے جو ریتیلے پتھر یا مٹی میں پائے جاتے ہیں اور اکثر ان کی تہیں فوصل ریت کے ذرّے اور کسی اور قسم کے مرکزے کے گرد لپٹی ہوتی ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْقُود کے معانیدیکھیے

مَعْقُود

maa'quudमा'क़ूद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: عَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْقُود کے اردو معانی

صفت

  • شادی شدہ، منکوحہ، شادی کیا ہوا
  • فقہ: گرہ لگایا ہوا، معاہدہ کیا ہوا، استوار، محکم

Urdu meaning of maa'quud

  • Roman
  • Urdu

  • shaadiishudaa, mankuuha, shaadii kyaa hu.a
  • fiqhah girah lagaayaa hu.a, mu.aahidaa kyaa hu.a, ustivaar, muhkam

English meaning of maa'quud

Adjective

  • Fiqh: knotted, firm, strong, stable

मा'क़ूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विवाहित, ब्याह किया हुआ
  • married
  • फिकः: गाँठ लगा हुआ, दृढ़, स्थिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْقُود

شادی شدہ، منکوحہ، شادی کیا ہوا

مَعْقُودَہ

جما ہوا ، انجمادی ، منجمد ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔

مَعْقُودی

معقودہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔

مَعْقُودات

(لفظاً) منجمد چیزیں ، (ارضیات) کم و بیش گول شکل کے کلسی یا سلیکائی مادّے جو ریتیلے پتھر یا مٹی میں پائے جاتے ہیں اور اکثر ان کی تہیں فوصل ریت کے ذرّے اور کسی اور قسم کے مرکزے کے گرد لپٹی ہوتی ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْقُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْقُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone