تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرُوض" کے متعقلہ نتائج

مَعْرُوض

۱۔ عرض کیا گیا ، پیش کیا ہوا ۔

مَعْرُوضَہ

عرض کیا ہوا، درخواست، گزارش، عرضی، عریضہ

مَعْرُوضی

جس میں اپنے نفس یا انا کو دخل نہ ہو، بے لاگ، بے تعصب، خارجی، واقعی (Objective)

مَعْرُوض ہونا

معروض کرنا (رک) کا لازم ، بیان ہونا ، عرض ہونا ، عرض معروض ہونا ۔

مَعْرُوض کَرنا

عرض کرنا ، بیان کرنا ؛ گزارش کرنا ۔

مَعْرُوضات

(انکسار سے) عرض کی ہوئی چیزیں ، گزارشات ، درخواستیں ؛ بیانات

مَعْرُوض مَوجُود

ظاہر اور حاضر شے ۔

مَعْرُوض عَلَیہا

(فقہ) وہ (عورت) جسے خارج یا معطل کر دیا گیا ہو (طلاق کے سلسلے میں) ۔

مَعْرُوضِیانا

محسوس یا مادّی بنانا ، مجسم کرنا ۔

مَعْرُوضِیاتی

معروضیات (رک) سے متعلق ، معروضیات کا ، خارجی ۔

مَعْرُوضِیَّت

معروضی ہونا، خارجیت، ادب: واقعیت (Objectivity)

مَعْرُوضی طَور پَر

رک : معروضی طریقے سے ۔

مَعْرُوضی حالات

حقیقی حالات ، واقفیت ۔

مَعْرُوضی حَقائِق

حقیقی واقعات ، غیر جانبداری کے حقائق ۔

مَعْرُوضی طَرِیقے سے

حقیقی انداز سے ، واقعیت کے ساتھ ۔

مَعْرُوضی اَنْداز

غیر جانبدارانہ انداز، غیر متعصب طریقہ، مخلصانہ روش

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

مَعْرُوضی مُطالِعَہ

معروضی انداز پر مبنی مطالعہ یا تجزیہ ۔

مَعْرُوضی صُورَتِ حال

رک : معروضی حالات ۔

مَعْرُوضی تَنْقِید

(ادب) تنقید جو معروضی انداز پر مبنی ہو ، غیر جانبدارانہ تنقید ۔

مَعْرُوضی نَقْطَۂ نَظَر

غیر جانبدارانہ انداز، غیر متعصب طریقہ، مخلصانہ روش، معروضی انداز

عَرْض مَعْرُوض

التماس ، درخواست ، گزارش ، التجا ، مدعا جس کا اظہار پہلے بھی کیا جا چکا ہو.

عَرْض و مَعْرُوض

petition, entreaty

عَرْض مَعْرُوض کا اِخْتِیار مِلْنا

کسی شخص کو بادشاہ کے روبرو درخواستیں اور مسائلوں کے پیش کرنے کا کام سپرد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرُوض کے معانیدیکھیے

مَعْرُوض

maa'ruuzमा'रूज़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: عَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْرُوض کے اردو معانی

اسم

  • ۱۔ (i) عرض ، گزارش ، التجا ، التماس ۔
  • ۱۔ عرض کیا گیا ، پیش کیا ہوا ۔
  • ۱. (ii) عرضی ؛ بیان ، وجہ موجہ ۔
  • ۲۔ (مجازاً) خارجی ؛ بیرونی ، باہر کا ۔
  • ۳۔ تسلیم کیا ہوا ؛ متعلق
  • ۲۔ (فلسفہ) خارجی شے نیز محسوس یا مادی شے ، چیز ۔
  • ۳۔ بیان نیز بیان کی ہوئی چیز یا واقعہ ، ظاہر چیز ۔
  • ۴۔ لکھا گیا ، تحریر کیا ہوا

Urdu meaning of maa'ruuz

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (i) arz, guzaarish, iltijaa, ilatimaas
  • ۱۔ arz kiya gayaa, pesh kiya hu.a
  • ۱. (ii) arzii ; byaan, vajah mauja
  • ۲۔ (majaazan) Khaarijii ; bairuunii, baahar ka
  • ۳۔ tasliim kyaa hu.a ; mutaalliq
  • ۲۔ (falasfaa) Khaarijii shaiy niiz mahsuus ya maaddii shaiy, chiiz
  • ۳۔ byaan niiz byaan kii hu.ii chiiz ya vaaqiya, zaahir chiiz
  • ۴۔ likhaa gayaa, tahriir kyaa hu.a

English meaning of maa'ruuz

Noun

मा'रूज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • अर्ज किया हुआ, निवेदित, उक्त, कथित, प्रार्थनाएँ, लिखा गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْرُوض

۱۔ عرض کیا گیا ، پیش کیا ہوا ۔

مَعْرُوضَہ

عرض کیا ہوا، درخواست، گزارش، عرضی، عریضہ

مَعْرُوضی

جس میں اپنے نفس یا انا کو دخل نہ ہو، بے لاگ، بے تعصب، خارجی، واقعی (Objective)

مَعْرُوض ہونا

معروض کرنا (رک) کا لازم ، بیان ہونا ، عرض ہونا ، عرض معروض ہونا ۔

مَعْرُوض کَرنا

عرض کرنا ، بیان کرنا ؛ گزارش کرنا ۔

مَعْرُوضات

(انکسار سے) عرض کی ہوئی چیزیں ، گزارشات ، درخواستیں ؛ بیانات

مَعْرُوض مَوجُود

ظاہر اور حاضر شے ۔

مَعْرُوض عَلَیہا

(فقہ) وہ (عورت) جسے خارج یا معطل کر دیا گیا ہو (طلاق کے سلسلے میں) ۔

مَعْرُوضِیانا

محسوس یا مادّی بنانا ، مجسم کرنا ۔

مَعْرُوضِیاتی

معروضیات (رک) سے متعلق ، معروضیات کا ، خارجی ۔

مَعْرُوضِیَّت

معروضی ہونا، خارجیت، ادب: واقعیت (Objectivity)

مَعْرُوضی طَور پَر

رک : معروضی طریقے سے ۔

مَعْرُوضی حالات

حقیقی حالات ، واقفیت ۔

مَعْرُوضی حَقائِق

حقیقی واقعات ، غیر جانبداری کے حقائق ۔

مَعْرُوضی طَرِیقے سے

حقیقی انداز سے ، واقعیت کے ساتھ ۔

مَعْرُوضی اَنْداز

غیر جانبدارانہ انداز، غیر متعصب طریقہ، مخلصانہ روش

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

مَعْرُوضی مُطالِعَہ

معروضی انداز پر مبنی مطالعہ یا تجزیہ ۔

مَعْرُوضی صُورَتِ حال

رک : معروضی حالات ۔

مَعْرُوضی تَنْقِید

(ادب) تنقید جو معروضی انداز پر مبنی ہو ، غیر جانبدارانہ تنقید ۔

مَعْرُوضی نَقْطَۂ نَظَر

غیر جانبدارانہ انداز، غیر متعصب طریقہ، مخلصانہ روش، معروضی انداز

عَرْض مَعْرُوض

التماس ، درخواست ، گزارش ، التجا ، مدعا جس کا اظہار پہلے بھی کیا جا چکا ہو.

عَرْض و مَعْرُوض

petition, entreaty

عَرْض مَعْرُوض کا اِخْتِیار مِلْنا

کسی شخص کو بادشاہ کے روبرو درخواستیں اور مسائلوں کے پیش کرنے کا کام سپرد ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرُوض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرُوض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone