تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرَض" کے متعقلہ نتائج

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مَعْرَضِ اِلْتِوا

occasion, contingency for postponement, delay

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرَض کے معانیدیکھیے

مَعْرَض

maa'razमा'रज़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: عَرَضَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَعْرَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ
  • دوران، زمانہ، وقت
  • ملاقات کی جگہ، وقوع، ماجرا، موقع، محل، اتفاق یا اتفاقی واقعہ
  • (طب) کنارئہ شکم پسلی کی طرف سے
  • (ع۔ بالفتح وفتح سوم ونیز بکسر سوم) مذکر۔ ظاہر ہونے کی جگہ، یہ معاملہ معرض التوا میں ہے، یہ مکاں معرض بیع میں ہے

Urdu meaning of maa'raz

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke zaahir karne kii jagah, pesh karne kii jagah, numaa.ish gaah
  • dauraan, zamaana, vaqt
  • mulaaqaat kii jagah, vaquua, maajara, mauqaa, mahl, ittifaaq ya ittifaaqii vaaqiya
  • (tibb) kinaaraa shikam paslii kii taraf se
  • (e। baalaftah vaftah som vaniiz baksar som) muzakkar। zaahir hone kii jagah, ye mu.aamlaa maariz-e-iltvaa me.n hai, ye makaa.n maaraz baia me.n hai

English meaning of maa'raz

Noun, Masculine

  • field, place of meeting or happening
  • occasion, occurrence, contingency

मा'रज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ाहिर होने की जगह, प्रकट होने का स्थान, दौरान, दरमियान, के लिए।
  • दे. ‘मारिज़', दोनों शुद्ध हैं।

مَعْرَض کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مَعْرَضِ اِلْتِوا

occasion, contingency for postponement, delay

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone