تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمیشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمیشَہ کے معانیدیکھیے
ہَمیشَہ کے اردو معانی
صفت
- ابدی ، غیر فانی ، لازوال ۔
فعل متعلق
- ۱۔ ہر مرتبہ ، دائم ، مدام ، سدا ۔
- ۲۔ آئے دن ؛ سدا ۔
شعر
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
جن سے انساں کو پہنچتی ہے ہمیشہ تکلیف
ان کا دعویٰ ہے کہ وہ اصل خدا والے ہیں
English meaning of hamesha
Adjective
- ever, at all times, all the time, perpetually, in perpetuity
- always, incessantly
Adverb
- always, ever, at all times, all the time, perpetually, in perpetuity
हमेशा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सब दिन या सब समय
- सर्वदा, सदा, नित्य, हर वक्त, निरंतर, लगातार, अधिकतर, प्रायः
क्रिया-विशेषण
- आए दिन, सदा, नित्य, हर वक्त, निरंतर, लगातार, अधिकतर, प्रायः
- सदा; सदैव; हर वक्त।
- हर मर्तबा, दाइम, मुदाम, सदा
ہَمیشَہ کے مترادفات
ہَمیشَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمیشَہ)
ہَمیشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔