تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِڑْا" کے متعقلہ نتائج

سِڑْا

خبطی ، سِڑی ، سودائی ، پاگل ، دِیوانہ ، جنونی ۔

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

سَڑا ہُوا

rancid

سِڑا سے

قمچی کی آواز ، چابک گُھمانے سے جو آواز نِکلے ، تیزی کے ساتھ ، جلدی سے ۔

سَڑاہَن

بدبُو ، تعفّن ۔

سَڑا گَلا

بوسیدہ ، خستہ حال، پُرانا

سَڑا بسا

۱۔ باسی جس میں بُو پیدا ہو گئی ہو .

سَڑا سانپ

(کنایۃً) نہایت ضعیف ، بُوڑھا مرد ، بطور دشنام ۔

سِڑا سَڑاپ

(پیتے وقت) ہونٹوں سے نِکلنے والی آواز .

سَڑاہِند

سڑاند ، بدبو ، تعفّن .

سَڑاک سے

جلدی سے ، ضرب کی آواز کے ساتھ ۔

سَڑاک دینی

پُھرتی سے ، جلدی سے ، سڑاک سے ۔

سَڑاک دیسی

پُھرتی سے ، جلدی سے ، سڑاک سے ۔

سَڑاک سَڑاک

رک : سڑا سڑ ۔

سَڑا مُنھ سوندھنا کَرْنا

عیبوں کو ہنر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرنا ۔

سَڑاکا دینا

کسی لکچکدار چیز سے زور سے مارنا ۔

سَڑاندھ آنا

بدبو آنا۔

سَڑاند آنا

بدبو آنا۔

سَڑاق سَڑاق

سڑاک سڑاک ، سڑاسڑ ، لگاتار۔

سَڑاپ

the sound made in whipping or beating

سَڑاکا مارنا

کسی لچکدار چیز کو کسی شے پر زور سے مارنا یا فضا میں اس طرح جھٹکنا کہ سڑاکے کی آواز نِکلے۔

سَڑاند اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

سَڑان

سڑنے کا عمل یا کیفیت

سَڑاک

قُمچی یا چابک کی آواز,کوڑے وغیرہ کی پھٹکار کی آواز، جو عموماً 'سڑ' کے کے ساتھ ہوتی ہے

سَڑانا

کسی اِختلاف یا بات کو اِتنے دِنوں چُھپائے رکھنا کہ اس کے مُضر اثرات پُورے ماحول کو پراگندہ کردیں

سَڑاکا

سڑا ک

سِڑان

دیوانہ، مجنوں، سڑی

سَڑاندھ اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

سَڑاند

ناگوار بدبو، بری بو، بہت تیز بدبو، سڑن، سڑاند

سَڑاندا

بدبُودار ، سڑا ہوا ، متعفُّن

سَڑاندی

سڑی ہوئی، گلی ہوئی، بوسیدہ، خراب، بدبُودار

سَڑاوَٹ

گَل یا سڑ جانے کی کیفیت ، سڑنا ۔

سَڑاسَڑ

قمچی ، چابک اور بید وغیرہ کی ضربِ پیہم سے ہونے والی آواز ۔

گَلا سَڑا

بوسیدہ، خراب و خستہ، سڑا بسا، ناکارہ

سُوکھا سَڑا

بے رونق ، بے آب ؛ بیمار ، کمزور ، دُبلا ۔

زال سِڑا

عورت کا دِیوانہ ، عورت کے پِیچھے پِیچھے پِھرنے والا.

جَلدی پَکّا سو جَلْدی سَڑا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِڑْا کے معانیدیکھیے

سِڑْا

si.Daaसिड़ा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سِڑْا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خبطی ، سِڑی ، سودائی ، پاگل ، دِیوانہ ، جنونی ۔

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِڑْا

خبطی ، سِڑی ، سودائی ، پاگل ، دِیوانہ ، جنونی ۔

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

سَڑا ہُوا

rancid

سِڑا سے

قمچی کی آواز ، چابک گُھمانے سے جو آواز نِکلے ، تیزی کے ساتھ ، جلدی سے ۔

سَڑاہَن

بدبُو ، تعفّن ۔

سَڑا گَلا

بوسیدہ ، خستہ حال، پُرانا

سَڑا بسا

۱۔ باسی جس میں بُو پیدا ہو گئی ہو .

سَڑا سانپ

(کنایۃً) نہایت ضعیف ، بُوڑھا مرد ، بطور دشنام ۔

سِڑا سَڑاپ

(پیتے وقت) ہونٹوں سے نِکلنے والی آواز .

سَڑاہِند

سڑاند ، بدبو ، تعفّن .

سَڑاک سے

جلدی سے ، ضرب کی آواز کے ساتھ ۔

سَڑاک دینی

پُھرتی سے ، جلدی سے ، سڑاک سے ۔

سَڑاک دیسی

پُھرتی سے ، جلدی سے ، سڑاک سے ۔

سَڑاک سَڑاک

رک : سڑا سڑ ۔

سَڑا مُنھ سوندھنا کَرْنا

عیبوں کو ہنر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرنا ۔

سَڑاکا دینا

کسی لکچکدار چیز سے زور سے مارنا ۔

سَڑاندھ آنا

بدبو آنا۔

سَڑاند آنا

بدبو آنا۔

سَڑاق سَڑاق

سڑاک سڑاک ، سڑاسڑ ، لگاتار۔

سَڑاپ

the sound made in whipping or beating

سَڑاکا مارنا

کسی لچکدار چیز کو کسی شے پر زور سے مارنا یا فضا میں اس طرح جھٹکنا کہ سڑاکے کی آواز نِکلے۔

سَڑاند اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

سَڑان

سڑنے کا عمل یا کیفیت

سَڑاک

قُمچی یا چابک کی آواز,کوڑے وغیرہ کی پھٹکار کی آواز، جو عموماً 'سڑ' کے کے ساتھ ہوتی ہے

سَڑانا

کسی اِختلاف یا بات کو اِتنے دِنوں چُھپائے رکھنا کہ اس کے مُضر اثرات پُورے ماحول کو پراگندہ کردیں

سَڑاکا

سڑا ک

سِڑان

دیوانہ، مجنوں، سڑی

سَڑاندھ اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

سَڑاند

ناگوار بدبو، بری بو، بہت تیز بدبو، سڑن، سڑاند

سَڑاندا

بدبُودار ، سڑا ہوا ، متعفُّن

سَڑاندی

سڑی ہوئی، گلی ہوئی، بوسیدہ، خراب، بدبُودار

سَڑاوَٹ

گَل یا سڑ جانے کی کیفیت ، سڑنا ۔

سَڑاسَڑ

قمچی ، چابک اور بید وغیرہ کی ضربِ پیہم سے ہونے والی آواز ۔

گَلا سَڑا

بوسیدہ، خراب و خستہ، سڑا بسا، ناکارہ

سُوکھا سَڑا

بے رونق ، بے آب ؛ بیمار ، کمزور ، دُبلا ۔

زال سِڑا

عورت کا دِیوانہ ، عورت کے پِیچھے پِیچھے پِھرنے والا.

جَلدی پَکّا سو جَلْدی سَڑا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِڑْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِڑْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone