تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

سَنْڈا

موٹا تازہ، فربہ

سَنْڈاوا

(جنگلات) نکیلی پتّیوں والے درختوں میں سے ایک ، جس کی لکڑی سے خوشبودار تیل نِکلتا ہے نیز پتّے چھال اور لکڑی بھی خوشبو والی ہوتی ہے ، لاط : Cordia Fragrantis Sime

سَنْڈاسی

۱. آگ کے اُوپر سے گرم ظرف اُتارنے کا چمٹا ، گرم لوہا پکڑنے کا آلہ ، سڑسی ، سنسی.

سَنْڈاسا

ظرف کو آگ پر سے اُتارنے کا آلہ، چمٹا

سَنْڈاس

وہ پاخانہ جو کوٹھے پر یا سطحِ زمین سے خاصی بلندی پر ہو اور اس کا بول و براز نیچے آ کر ایک دہانے میں جمع ہو، اس کو مہتر باہر کی طرف سے صاف کر لیتا ہے

سَنْڈا مُسَنْڈا

سنڈا مُسٹنڈا، موٹا تازہ

سَنْڈا مُشْٹَنْڈا

سَن٘ڈا مُسٹنْڈا ، موٹا تازہ.

رام سَنْڈا

رام کا سان٘ڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْڈا کے معانیدیکھیے

سَنْڈا

sa.nDaaसंडा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

سَنْڈا کے اردو معانی

صفت

  • موٹا تازہ، فربہ
  • قوی ہیکل، زور آور، (کنایۃً) ظالم، قاتل
  • رک : سان٘ڈ

شعر

English meaning of sa.nDaa

Adjective

  • a bad man
  • big/fat/burly/strong and stout
  • fat, plump
  • stout or strong

संडा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोटा और बलवान मनुष्य, मोटा ताज़ा, हृष्ट-पुष्ट
  • साँड़ के समान ताक़त वाला

سَنْڈا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words