تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدْ" کے متعقلہ نتائج

دَھڑ

بدن ، جسم (بہ استثنائے سر) .

ڈھاڑ

پچھلے دان٘ت جن سے غذا چبائی جاتی ہے ، ڈاڑھ .

دھاڑ

انبوہ، بِھیڑ، مجمع

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

ڈھیڑ

ڈھیر، نیز ڈھیڈ مجھ

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دھیڑ

دراوڑی نسل کی ایک قوم جو دکن کے علاقے تلنگانہ میں آباد ہے اور اچھوتوں میں شمار ہوتی ہے ؛ کالا کلوٹا سیاہ.

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

دَھڑ مار

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں جسم سے ٹکر مار کر مقابل کو گرا دیا جاتا ہے.

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

ڈَھڈ

اوگھٹ (یعنی نوت کے وقت بہ آواز بلند بولے جانے والے الفاظ) کا بیسواں لفظ

دَھڑ دیسی

دَھڑ کی آواز کے ساتھ، یکبارگی، اچانک، دھڑ سے

ڈِھیڈ

انبار ، ڈھیر ، آنکھوں کا میل.

دَھڑ ٹوٹا

کمر شکستہ، خمیدہ کمر، کُبڑا

دھڑ دھڑ

تیز اور شدید آواز جو کسی چیز کی حرکت یا تصادم سے پیدا ہو، کھڑکھڑاہٹ، دروازہ کھٹکھٹانے کی آواز

دَھڑ داری

حمایت، طرفداری، گروہ بندی.

دَھڑ بھائی

ایک فریق کا کوئی فرد، جانبدار

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دَھڑ توڑْنا

شدید صدمہ پہنچانا ، بہت نقصان پہنچانا .

دَھڑا دَھڑ

مکانوں کے گرنے کی لگاتار آواز، پتھروں کے گرنے کی مسلسل آواز، کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز

دَھڑْ دَھڑی

کپکپی، تھرتھری.

دَھڑ سے

دھڑ کی آواز کے ساتھ ، زور سے شہزادے گھوڑے سے گرے دھڑ سے.

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

ڈھینڈ

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

دَھڑ توڑ

کُشتی کا ایک داؤں

دَھڑ پَڑ

رک : دھڑ (۲).

دَھڑ دَھڑ کانْپنا

ڈَھڑْوا

مینا کی نوع کا پرندہ

دَھڑ دَھڑ کَرْنا

زور زور سے حرکت کرنا، دھڑکنا

دَھڑ دَھڑ جَلْنا

بہت تیزی سے جلنا، کسی قدر آواز کے ساتھ، شعلے دیتے ہوئے جلنا، دہکتے ہوئے جلنا

دَھڑ دَھڑ رَہنا

دَھڑْوی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

دَھڑْوا

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

دَھڑ چورانا

جسم تبدیل کرنا، روپ بدلنا، خود کو دوسروں کی نظروں سے چھپانا.

ڈھانڈ

(ٹھگی) تان٘بے، پیتل کے برتن، ڈھامرے، ڈھمیرے

دَھڑ توڑ دینا

کمر شکستہ کر دینا ، بہت کمزور و ناتواں کر دینا .

دَھڑے

دَھڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

دَھڑ میں پَڑْنا

پیٹ میں جانا ، کھانا پیٹ میں پہنچنا .

دَھڑ رَہ جانا

فالج ہو جانا، جسم کا بے حس و حرکت ہوجانا

دَھڑ پَکَڑ

دار و گیر ، پکڑ دھکڑ.

دھڑک

دھڑکن، تڑپ، بیقراری

دَھڑاکے

دَھڑاکا کی جمع

دَھڑُوئی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

دَھڑ میں ڈالْنا

نگلنا، کھانا

دَھڑ بِٹھا دینا

(کبوتربازی) دوسروں کے کبوتروں کی ٹکڑی کو اپنے کبوتروں کے ذریعے پکڑ لینا .

دَھڑا دَھڑ ہونا

زور سے دھڑکنا.

دَھڑا دَھڑ جَلنا

دَھڑَلّے

دَھڑ میں اُتارْنا

رک : دھڑ میں ڈالنا

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

دَھڑ جِیو سے لَڑْنا

سوچنا، غور کرنا

دَھڑُوکا

سانڈ یا شیر وغیرہ کے غرّانے اور دہاڑنے کی آواز ، غراہٹ.

دَھڑَلّا

دَھڑْوائی

(دُکان داری) منڈی میں بیوپاری کے مال کی تُلائی کی اُجرت

دَھڑَکّا

زور کی آواز، دھماکا، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً '' دُھوم'' کے تابع)

دَھڑَنّا

بھیڑ، انبوہ، ہجوم (بطور جمع مستعمل)

دَھڑُوکُو

دہاڑنے والا ، غرّانے والا ، بلند آواز والا.

دَھڑام

اونچائی سے رفتار سے نیچے آکر پڑنے، گرنے وغیرہ کا لفظ، کسی سامان کے گرنے کی آواز، کسی شخص کے اونچائی سے زمین پر زور سے کودنے یا گرنے کی آواز

دَھڑ کے اَنْدَر لینا

ہضم کر جانا

دَھڑاک

. جسم پر ڈنڈے یا سون٘ٹے وغیرہ کی ضرب پڑنے کی آواز (عموماً لفظ ''سے'' کے ساتھ).

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدْ کے معانیدیکھیے

حَدْ

hadहद

اصل: عربی

وزن : 2

جمع: حُدُود

موضوعات: علم الکلام

اشتقاق: حَدَّ

حَدْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • بہت زیادہ ، بے انتہا.
  • انتہا ، آخر ، اختتام.
  • طرف ، کنارہ.
  • مجال ، طاقت ، قدرت.
  • دو چیزوں یا مقامات کے درمیان کی روک آڑ ، دیوار ، خطِ فاصل.
  • (منطق) وہ تعریف جس میں کسی شے کی حقیقت و ماہیّت بیان کرنے کے لیے اسکے دو قسم کے ذاتیات یا اوصاف بیان کیے جائیں ، ایک وہ جو اوروں میں بھی پائے جاتے ہوں اور دوسرے وہ جو خاص اور مختص ہوں.
  • مقررہ مقام یا درجہ ، طے شدہ حیثیّت یا مرتبہ.
  • مقرَرہ مدّت ، میعاد.
  • دائرہ اختیار.
  • (تصوّف) صوفیوں کی زبان میں حد سے مراد خدا اور بندے کے درمیان وہ فصل ہے جو زمان و مکان کی قید کی بنا پر قائم ہے.
  • . (منعلق) الفاظ جو کسی قضیے کے مبتدا یا خبر ہوں.
  • قرآن پاک کی اصطلاح میں وہ احکام (امر و نہی) جن کے مطابق مسلمانوں کو عمل کرنا چاہیے.
  • اصول ، ضابطے.
  • وہ سزا جو شریعتِ اسلام کے مطابق دی جائے ، حد میں سزا مقرر شدہ ہے اور قاضی یا حاکم کی رائے کا اس میں دخل نہیں (تعزیر وہ سزا ہے جس کی تعین قاضی یا حاکم حسب حالات خود کرتا ہے).
  • (علمِ ہندسہ) مہندسین کے نزدیک حد کے معنی ہیں ، نہایۃ المقدار ، یعنی خط ، سطح ، جسم تعلیمی میں ، جب کسی خط کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو ان کے مابین حدِمشترک نقطہ ہو گا اور جب سطح کو تقسیم کیا جائے تو ان کے مابین خط حدِمشترک قرار پائے گا اور جسم تعلیمی میں سطح حدِمشترک ہو گی.
  • روانہ ہونے کی جگہ ؛ احاطہ ، باڑا .
  • دفعہء قانونی.
  • (علم الافلاک) بُرج کے ساتھ ملحقہ علاقہ .
  • (کلام و فلسفہ) تعیین (کسی شے کے جوہر یا کسی لفظ کے معنی کو متعین کرنا) .
  • ۔(ع۔ معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں عربی ہے۔ اردو میں تنہا بغیر تشدید ہے) مونث۔ ۱۔کنارہ۔ افق۔ سرحد۔ ؎ ۲۔ انتہا۔ تھمارے غصّہ کی کوئی حد نہیں۔ ۳۔اقلیدس کے مقررہ اصول۔ ۴۔وہ سزا جو شریعت اسلامی کے موافق دی جائے۔ ؎ ۵۔ مقرر مقام روانہ ہونے کی جگہ۔ ۶۔ احاطہ۔ باڑا۔

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of had

Noun, Feminine, Singular

Adverb

  • utmost, extremely

हद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • किसी प्रकार की मर्यादा या सीमा। पद-हद से ज्यादा या बाहर नियत सीमा के आगे। मर्याद के बाहर। मुहा०-हद करना कोई काम या बात चरम सीमा तक पहुँचाना। जैसे-तुमने भी मिलनसारी की हद कर दी।
  • किसी वस्तु के विस्तार का अंतिम सिरा। किसी । चीज की लम्बाई, चौड़ाई, उंचाई या गहराई की सब से अन्तिम रेखा या पार्श्व। सीमा। मर्यादा। जैसे-गांव या बगीचे की हद।
  • सीमा, परिधि, अधिकार क्षेत्र, औक़ात
  • किसी स्थान या देश के क्षेत्र की सीमा
  • पराकाष्ठा, किनारा, अखीर, सीमा, छोर, ओट, आड़।
  • मर्यादा
  • पराकाष्ठा
  • इस्लामी शरीअत (कानून) के अनुरूप दिया हुआ दंड।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone