تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑْکے" کے متعقلہ نتائج

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

دَھڑْکے پَہُونچانا

خوف دِلانا ، ڈرانا .

دَھڑْکے دینا

ڈرانا ، سہمانا .

دَھڑْکے لَگانا

خوف طاری کرنا ، خوفزدہ کرنا .

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑْکے کے معانیدیکھیے

دَھڑْکے

dha.Dkeधड़के

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَھڑْکے کے اردو معانی

  • دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

شعر

Urdu meaning of dha.Dke

  • Roman
  • Urdu

  • dha.Dkaa kii jamaa, murakkabaat mustaamal

English meaning of dha.Dke

  • beat, throb, palpitate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

دَھڑْکے پَہُونچانا

خوف دِلانا ، ڈرانا .

دَھڑْکے دینا

ڈرانا ، سہمانا .

دَھڑْکے لَگانا

خوف طاری کرنا ، خوفزدہ کرنا .

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑْکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑْکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone