تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُدُود" کے متعقلہ نتائج

حُدُود

حد کی جمع

حُدُودُ اَللہ

اللہ کے احکام (اوامر و نواہی)، حقائق معانی، احکام الہٰی

حُدُودِ جَمْع

(منطق) رک: حدالجمع.

حُدُودِ عَمَل

دائرہ کار، (شماریات) فوائد اور خامیاں، کوتاہیاں

حُدُودِ اَرْبَعَہ

چاروں سمتیں (شمال، مغرب، جنوب، مشرق)، کسی علاقے کی چاروں طرف کی حدیں، وہ اطراف و جوانب جو کسی جگہ یا شے کی شناخت و تعارف کے لیے ضروری ہوں، محل وقوع

حُدُودِ مُجَرَّدَہ

(منطق) اسمائے صفات یا اسمائے خواص.

حُدُود بَنْدی

رک : حد بندی.

حُدُودِ دُو عَالَم

حُدُودِ شَرْعی

شرعی سزائیں، وہ سزائیں جو قانون اسلام کے مطابق ہوں، مذہبی شرع کے حدود

حُدُودِ شَرْعِیَّہ

شرعی سزائیں، وہ سزائیں جو قانون اسلام کے مطابق ہوں

حُدُودِ اَرْضی

حُدُودِ مَکانی

جگہ کی حدیں ، قیود مقام.

حُدُودِ اِضافی

(منطق) ایسے حدود کو جو کہ ایک شے یا صفت کی معینہ نسبت سے موصوف کریں حدودِ اضافی کہتے ہیں.

حُدُودِ وَصْفی

(منطق) اسمائے وصفی.

حُدُودِ مُجَرَّد

(منطق) اسمائے صفات یا اسمائے خواص.

ساحِلی حُدُود

دریا یا سمندر کے کنارے کا علاقہ ، ساحل سے ملا ہو حصَہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُدُود کے معانیدیکھیے

حُدُود

huduudहुदूद

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: حَدْ

اشتقاق: حَدَّ

حُدُود کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • حد کی جمع

شعر

English meaning of huduud

Noun, Feminine, Plural

हुदूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • सीमाएँ, श्रेणियां, हदें, लिमिट्स

حُدُود کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُدُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُدُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words