تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑاکا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

دُھوم دَھڑاکا

ہنگامہ، غل غپاڑہ، شور

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑاکا کے معانیدیکھیے

دَھڑاکا

dha.Daakaaधड़ाका

وزن : 122

دَھڑاکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.
  • شور و غل .
  • . آوازِ گوز ، (پاد) جو زور سے سرزد ہو؛ بندوق کی آواز
  • طوفانِ باد کی آواز ؛ حملے کا زور ، لڑائی کا شور ؛ جوش ، زور ؛ تیزی ؛ بہادری
  • . بارش کے زور سے برسنے کی آواز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dha.Daakaa

Noun, Masculine

  • crash, sound of a gun, sound of explosion

धड़ाका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एकाएक। सहसा। जैसे-इतने में वह वहाँ धड़ाक से आ पहुंचा। । पुं० = धड़ाका।
  • धड़ शब्द करते हुए। जैसे-वह धड़ाक से गिर पड़ा।

دَھڑاکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words