تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھڑ دھڑ" کے متعقلہ نتائج

دھڑ دھڑ

تیز اور شدید آواز جو کسی چیز کی حرکت یا تصادم سے پیدا ہو، کھڑکھڑاہٹ، دروازہ کھٹکھٹانے کی آواز

دَھڑ دَھڑ رَہنا

دَھڑْ دَھڑی

کپکپی، تھرتھری.

دَھڑ دَھڑ کَرْنا

زور زور سے حرکت کرنا، دھڑکنا

دَھڑ دَھڑ جَلْنا

بہت تیزی سے جلنا، کسی قدر آواز کے ساتھ، شعلے دیتے ہوئے جلنا، دہکتے ہوئے جلنا

دَھڑ دَھڑ کانْپنا

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

دَھڑ

بدن ، جسم (بہ استثنائے سر) .

کَلیجَہ دَھڑ دَھڑ کَرْنا

کلیجا زور زور سے دھڑکانا .

نیچے کا دھڑ

بدن کا نچلا حصہ، جسم کا زیریں حصہ، دھڑ، دھجہ

دَھڑا دَھڑ ہونا

زور سے دھڑکنا.

دَھڑ رَہ جانا

فالج ہو جانا، جسم کا بے حس و حرکت ہوجانا

کَلیجَہ دَھڑْ سے ہونا

کلیجے کا دھڑکنا ، دل دھڑکنا .

کَلیجا دَھڑْ سے ہونا

کلیجے کا دھڑکنا ، دل دھڑکنا .

کَلیجا دَھڑ دَھڑ کَرْنا

کلیجا زور زور سے دھڑکانا .

دِل دَھڑ دَھڑ کَرْنا

دل دھڑکنا ، خوفزدہ ہونا ، گھبرانا

دَھڑ سے

دھڑ کی آواز کے ساتھ ، زور سے شہزادے گھوڑے سے گرے دھڑ سے.

دو دَھڑ

دو حصّے ، دوٹکڑے .

دَھڑ توڑ

کُشتی کا ایک داؤں

دَھڑ پَڑ

رک : دھڑ (۲).

دَھڑ پَکَڑ

دار و گیر ، پکڑ دھکڑ.

دَھڑ بھائی

ایک فریق کا کوئی فرد، جانبدار

دَھڑ ٹوٹا

کمر شکستہ، خمیدہ کمر، کُبڑا

دَھڑ مار

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں جسم سے ٹکر مار کر مقابل کو گرا دیا جاتا ہے.

دَھڑ توڑْنا

شدید صدمہ پہنچانا ، بہت نقصان پہنچانا .

دَھڑ داری

حمایت، طرفداری، گروہ بندی.

دَھڑ چورانا

جسم تبدیل کرنا، روپ بدلنا، خود کو دوسروں کی نظروں سے چھپانا.

دَھڑ دیسی

دَھڑ کی آواز کے ساتھ، یکبارگی، اچانک، دھڑ سے

دَھڑا دَھڑ

مکانوں کے گرنے کی لگاتار آواز، پتھروں کے گرنے کی مسلسل آواز، کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

دَھڑ میں پَڑْنا

پیٹ میں جانا ، کھانا پیٹ میں پہنچنا .

دَھڑ میں ڈالْنا

نگلنا، کھانا

دَھڑ میں اُتارْنا

رک : دھڑ میں ڈالنا

دَھڑ توڑ دینا

کمر شکستہ کر دینا ، بہت کمزور و ناتواں کر دینا .

دَھڑ بِٹھا دینا

(کبوتربازی) دوسروں کے کبوتروں کی ٹکڑی کو اپنے کبوتروں کے ذریعے پکڑ لینا .

دَھڑا دَھڑ جَلنا

دَھڑ کے اَنْدَر لینا

ہضم کر جانا

کَیسی دَھڑ پَٹ اُڑی

ذلیل ہوا ، خوب پیٹا .

دَھڑ جِیو سے لَڑْنا

سوچنا، غور کرنا

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا

۱. جان پر کھیل جانا ، خود کو قُربان کر دینا.

اوپر کا دھڑ بھائی اور نیچے کا الخدائی

ظاہراً تو بڑا دوست اور اندر سے دشمن

سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے

مور اپنے سارے بدن کو دیکھ کر خوشی سے ناچتا ہے مگر جب پاؤں پر نظر پڑتی ہے تو روتا ہے ، خُوبیوں پر خوشی ہوتی ہے مگر عیبوں پر نظر پڑتی ہے تو شرم آتی ہے

سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی

تھوڑا سا کام کر کے زیادہ صِلہ حاصل کرنا سب چاہتے ہیں ، مگر محنت کرنے سے جی چُراتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دھڑ دھڑ کے معانیدیکھیے

دھڑ دھڑ

dha.D-dha.Dधड़-धड़

اصل: ہندی

وزن : 22

دھڑ دھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیز اور شدید آواز جو کسی چیز کی حرکت یا تصادم سے پیدا ہو، کھڑکھڑاہٹ، دروازہ کھٹکھٹانے کی آواز
  • شدّت کے ساتھ، تیزی سے، شور کے ساتھ
  • مسلسل، لگاتار

English meaning of dha.D-dha.D

Noun, Feminine

धड़-धड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी भारी वस्तु के वेगपूर्वक या एक बारगी गिरने, फेकें जाने, टकराने या छूटने से उत्पन्न होने वाला धड़-धड़ शब्द
  • तीव्रता के साथ, तेज़ी से, शोर के साथ
  • निरंतर, लगातार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھڑ دھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھڑ دھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words