تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی کے معانیدیکھیے
ہاتھی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)
- چاند کی تیرھویں منزل، تیرھواں نکشتر
- شطرنج کا مہرہ، جو ترچھا چلتا ہے، فیل
- (کاشت کاری) برسات کے موسم کا آخری مہینہ، کوار کے مہینے کی بارش، جو فصل ربیع کی کاشت کے لئے ضروری ہوتی ہے، ہست
شعر
جیسے یہ میز مٹی کا ہاتھی یہ پھول
ایک کونے میں ہم بھی ہیں رکھے ہوئے
مست ہاتھی ہے تری چشم سیہ مست اے یار
صف مژگاں اسے گھیرے ہوئے ہے بھالوں سے
ایک ہاتھی ایک راجہ ایک رانی کے بغیر
نیند بچوں کو نہیں آتی کہانی کے بغیر
English meaning of haathii
Noun, Masculine, Singular
- Elephant
- bishop, a piece in the game of chess
हाथी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- गजराज, एक बहुत बड़ा प्रसिद्ध स्तनपायी च पाया, जो अपने स्थूल और विशाल आकार तथा सँड़ के कारण सब जानवरों से विलक्षण होता है, गज
- शतरंज का एक मोहरा जिसे किश्ती या फील कहते हैं
- चांद का तेरहवां नक्षत्र जिसमें पाँच तारे सम्मिलित हैं
- शतरंज का एक मोहरा
ہاتھی کے مترادفات
ہاتھی کے قافیہ الفاظ
ہاتھی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھی)
ہاتھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔