تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالے

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اُٹھاتا ہے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھال سَکتا

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھال سَکتا ہے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے

۔ بڑے کام بڑے ہی حوصلہ والا کرتا ہے۔

ہاتھی کا پالان ہاتھی ہی اُٹھاتا ہے

رک : ہاتھی کا بوجھ الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا کے معانیدیکھیے

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا

haathii kaa bojh haathii hii sa.nbhaaltaaहाथी का बोझ हाथी ही सँभालता

ضرب المثل

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

हाथी का बोझ हाथी ही सँभालता के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथी का बोझ हाथी ही उठाता है अलख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words