تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی پَر" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی پَر

تفریحا ً شکار کے لیے ہاتھی کی سواری ، ہاتھی پر سوار ہونے کی حالت ۔

گَھر پَر ہاتھی جُھولْنا

بہت دولت مند ہونا ، صاحب ثروت ہونا ، در یا دروازے پر ہاتھی جھولنا.

دَرْوازے پَر ہاتھی رَہنا

مالکِ اَسپ و فیل ہونا ، صاحبِ حیثیت ہونا.

دَروازے پَر ہاتھی جُھولنا

صاحب ثروت ہونا ، بہت دولت مند ہونا.

دَروازے پَر ہاتھی جُھومْنا

صاحب ثروت ہونا ، بہت دولت مند ہونا.

ہاتھی جُھولْنا دَروازے پَر

۔ دیکھو دروازے پر۔

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

ہاتھی ہی پَر ہَودَہ بَنتا ہے

جو چیز جس کے مناسب ِحال ہوتی ہے اسی پر زیبا ہوتی ہے

ہاتھی لُٹے پَر سَوا لاکھ ٹَکے کا

رک : ہاتھی لاکھ لٹے (گا) پھر (جب) بھی سوا لاکھ کا (ہے) ۔

چِیّاں سی گانْڈ پَر ہاتھی کا بَیعانَہ

ادنیٰ شخص ہو کر اعلیٰ کاموں کا حوصلہ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آوے تو آدمی بُھْنگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آ جائے تو آدمی بُھنْگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی پَر کے معانیدیکھیے

ہاتھی پَر

haathii parहाथी पर

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھی پَر کے اردو معانی

  • تفریحا ً شکار کے لیے ہاتھی کی سواری ، ہاتھی پر سوار ہونے کی حالت ۔

Urdu meaning of haathii par

  • Roman
  • Urdu

  • tafriihaa shikaar ke li.e haathii kii savaarii, haathii par savaar hone kii haalat

हाथी पर के हिंदी अर्थ

  • तफ़रीहा शिकार के लिए हाथी की सवारी, हाथी पर सवार होने की हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھی پَر

تفریحا ً شکار کے لیے ہاتھی کی سواری ، ہاتھی پر سوار ہونے کی حالت ۔

گَھر پَر ہاتھی جُھولْنا

بہت دولت مند ہونا ، صاحب ثروت ہونا ، در یا دروازے پر ہاتھی جھولنا.

دَرْوازے پَر ہاتھی رَہنا

مالکِ اَسپ و فیل ہونا ، صاحبِ حیثیت ہونا.

دَروازے پَر ہاتھی جُھولنا

صاحب ثروت ہونا ، بہت دولت مند ہونا.

دَروازے پَر ہاتھی جُھومْنا

صاحب ثروت ہونا ، بہت دولت مند ہونا.

ہاتھی جُھولْنا دَروازے پَر

۔ دیکھو دروازے پر۔

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

ہاتھی ہی پَر ہَودَہ بَنتا ہے

جو چیز جس کے مناسب ِحال ہوتی ہے اسی پر زیبا ہوتی ہے

ہاتھی لُٹے پَر سَوا لاکھ ٹَکے کا

رک : ہاتھی لاکھ لٹے (گا) پھر (جب) بھی سوا لاکھ کا (ہے) ۔

چِیّاں سی گانْڈ پَر ہاتھی کا بَیعانَہ

ادنیٰ شخص ہو کر اعلیٰ کاموں کا حوصلہ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آوے تو آدمی بُھْنگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آ جائے تو آدمی بُھنْگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone