تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی سے گَنّا چِھیننا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ طاقت ور سے اپنا حق واپس لینا ؛ ناممکن کام کرنا ۔

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی سے گَنّا چِھیننا کے معانیدیکھیے

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا

haathii se gannaa chhiin.naaहाथी से गन्ना छीनना

محاورہ

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ طاقت ور سے اپنا حق واپس لینا ؛ ناممکن کام کرنا ۔

हाथी से गन्ना छीनना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथी से गन्ने खाना , ताक़तवर से अपना हक़ वापिस लेना , नामुमकिन काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی سے گَنّا چِھیننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words