تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ اُٹھانا

ہاتھ اونچا کرنا، ہاتھ بلند کرنا

ہاتھ نَہ اُٹھانا

دست بردار نہ ہونا ، تعلق نہ چھوڑنا ، (کسی بات کو) ترک نہ کرنا ، کنارہ کش نہ ہونا ۔

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

دنیا کو ترک کرنا.

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

ہاتھ سَر سے اُٹھانا

سرپرستی چھوڑ دینا ، حمایت یا پشت پناہی ترک کر دینا ۔

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا

کعبہ کی قسم کھانا، کعبہ کو اپنی صداقت کا گواہ قرار دینا

قَلَم ہاتھ میں نَہ اُٹھانا

لکھنے کا ارادہ نہ کرنا

عَورَت پَر ہاتھ اُٹھانا بُزْدِلی ہے

عورت کو نہیں مارنا چاہیے

عَورَت پَر ہاتھ اُٹھانا اَچّھا نَہِیں

عورت کو نہیں مارنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ اُٹھانا

haath uThaanaaहाथ उठाना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

موضوعات: کنایۃً فقرہ

ہاتھ اُٹھانا کے اردو معانی

  • ہاتھ اونچا کرنا، ہاتھ بلند کرنا
  • نماز کی نیت کے بعد تکبیر کے لیے ہاتھ بلند کرنا
  • کسی کو دعا دینا، دعائے خیر کرنا نیز دعا مانگنا (اپنے لیے)، خدا کے سامنے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
  • (کنایتاً) ہاتھ اٹھا کر سلام کرنا
  • ماتھے پر ہاتھ رکھ کر آداب بجا لانا، تسلیم کرنا
  • بد دعا یا کوسنے کے لیے آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کرنا، بری طرح سے کوسنا، بددعا دینا
  • فاتحہ کے لیے ہاتھ اونچے کرنا، دعائے مغفرت پڑھنا
  • کسی کام سے دست بردار ہونا، کنارہ کش ہونا، باز آنا، ترک کرنا، تیاگنا
  • مارنے کا قصد کرنا یا دھمکانا، مارنے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا، مارنا پیٹنا (بالعموم ’’پر‘‘ کے ساتھ مستعمل)
  • کسی محفل یا کسی مجلس میں اپنا موقف ظاہر کرنے لیے ہاتھ اونچا کرنا،کچھ کہنے کی اجازت لینا
  • ناچ میں بھاؤ بتانے کے لیے ہاتھ اٹھانا
  • چھوڑ دینا
  • (کنایتاً) طلاق دے دینا
  • ہاتھ پھیلانا، مدد مانگنا
  • ناامید ہونا، مایوس ہونا
  • (قسم کھانے یا شاہد بنانے کے) واسطے کسی مقدس جگہ کی طرف ہاتھ اٹھا کر اشارہ کرنا
  • ہاتھ علیحدہ کرنا، ہاتھ الگ کرنا، ہاتھ سر کانا، ہاتھ جدا کرنا

English meaning of haath uThaanaa

  • beat, slap, beg, ask for alms or charity, despair, be disappointed, leave, give up, refrain from, raise (one's) hand (for prayer), salute by raising the hand to the head

हाथ उठाना के हिंदी अर्थ

  • हाथ ऊँचा करना, हाथ ऊपर करना
  • नमाज़ की नीयत के बाद तकबीर के लिए हाथ ऊँचा करना

    विशेष - तकबीर= नमाज़ में झुकने, खड़े होने अथवा बैठने के लिए ‘अल्लाहो अक्बर' कहना

  • किसी को दुआ देना, अच्छी प्रार्थना करना, अर्थात दुआ माँगना (अपने लिए), ख़ुदा के सामने हाथ उठा कर दुआ करना
  • (संकेतात्मक) हाथ उठा कर सलाम करना
  • माथे पर हाथ रख कर आदाब करना, अभिवादन अथवा प्रणाम करना
  • अभिशाप या कोसने के लिए आकाश की ओर हाथ ऊँचा करना, बुरी तरह से कोसना, श्राप देना
  • फ़ातिहा के लिए हाथ ऊँचे करना, क्षमा प्रार्थना करना
  • किसी कार्य से हाथ उठा लेना, किनारे होना, रुक जाना, तर्क करना, त्यागना, छोड़ देना
  • मारने का निश्चय करना या धमकाना, मारने के लिए हाथ ऊँचा करना, मारना पीटना (सामान्यतः ''पर'' के साथ प्रयुक्त)
  • किसी सभा या किसी जलसे में अपने विचार प्रकट करने लिए हाथ ऊँचा करना,कुछ कहने की अनुमति लेना
  • नाच में भाव बताने के लिए हाथ उठाना
  • छोड़ देना
  • (संकेतात्मक) तलाक़ दे देना
  • हाथ फैलाना, सहायता माँगना
  • निराश होना, हताश होना
  • (सौगंध खाने या गवाह बनाने के) किसी पवित्र स्थान की ओर हाथ उठा कर संकेत करना
  • हाथ अलग करना, हाथ सरकाना, हाथ पृथक करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words