تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہان سے ہاتھ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

دنیا کو ترک کرنا.

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

ہاتھ سَر سے اُٹھانا

سرپرستی چھوڑ دینا ، حمایت یا پشت پناہی ترک کر دینا ۔

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہان سے ہاتھ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

jahaan se haath uThaanaaजहान से हाथ उठाना

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا کے اردو معانی

  • دنیا کو ترک کرنا.

जहान से हाथ उठाना के हिंदी अर्थ

  • दुनिया को तर्क करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہان سے ہاتھ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words