تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

ہاتھ سَر سے اُٹھانا

سرپرستی چھوڑ دینا ، حمایت یا پشت پناہی ترک کر دینا ۔

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

دنیا کو ترک کرنا.

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

بات ہاتھ سے جانا

بات کی زبان سے نکل جانا ، مشتہر ہو جانا .

ہاتھ سے بات جانا

معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

kisii baat se haath uThaanaaकिसी बात से हाथ उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا کے اردو معانی

  • ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

Urdu meaning of kisii baat se haath uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tark kardenaa, kisii kaam ko chho.D denaa, kisii chiiz ya baat se baaz rahnaa, dastabardaar honaa, naa.ummiid honaa, maayuus honaa, ummiid chho.Dnaa, aas chho.Dnaa

किसी बात से हाथ उठाना के हिंदी अर्थ

  • छोड़ देना, किसी काम को त्याग देना, किसी चीज़ या बात से दूर रहना, हाथ उठा लेना, निराश होना, मायूस होना, उम्मीद छोड़ देना, आशा छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

ہاتھ سَر سے اُٹھانا

سرپرستی چھوڑ دینا ، حمایت یا پشت پناہی ترک کر دینا ۔

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

دنیا کو ترک کرنا.

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

بات ہاتھ سے جانا

بات کی زبان سے نکل جانا ، مشتہر ہو جانا .

ہاتھ سے بات جانا

معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone