تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

دنیا کو ترک کرنا.

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

ہاتھ سَر سے اُٹھانا

سرپرستی چھوڑ دینا ، حمایت یا پشت پناہی ترک کر دینا ۔

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

jahaa.n se haath uThaanaaजहाँ से हाथ उठाना

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا کے اردو معانی

  • ۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words