تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کے ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کے ہاتھ

فوراً، اسی وقت، بلا تامل

کے ہاتھ

ہاتھ کے تَلے

ہاتھ کے نیچے ؛ (مجازاً) ماتحت ، زیردست ۔

ہاتھ کے نِیچے

(مجازاً) ماتحت، زیردست، قابو میں، قبضے میں نیز زیر نگرانی

کے ہاتھ بِکْنا

چَومُکھے کے ہاتھ

مجلس میں چاروں طرف پھبتیاں اڑانا، محفل میں چو طرفہ پھبتیاں کسنے کا عمل

ہاتھ اُوٹھا کے

ہاتھ اونچا کر کے ؛ ہاتھ بڑھا کر ، ہاتھ پھیلا کر ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ رَکھ کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

۔ بیکار ہونا۔ ؎

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

خُدا کے ہاتھ

اللہ کے اختیار میں .

غَیر کے ہاتھ

دوسرے کی مدد سے ، دوسروں کے سہارے.

لَنگَر کے ہاتھ

(کُشتی) مکدروں کی ایک خاص ورزش جس میں مکدروں کو سر کے گرد گُھمانے کے بعد سیدھا کرکے ہاتھ ناف تک (جو رومالی باندھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .

فَولاد کے ہاتھ

مضبوط اور سخت ہاتھ

لَکڑی کے ہاتھ

۔پٹے کے ہاتھ۔

چَمْڑے کے ہاتھ

انسان کے ہاتھ کو بطور تحقیر اور مزاحاً کہتے ہیں ؛ گندے اور غلیظ ہاتھ.

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھ رَہنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ کے تَلے آنا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ کے نِیچے آنا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

پَٹا کے ہاتھ نِکالْنا

رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا .

ہاتھ کے نِیچے نِکَلنا

(کسی ماہرکے) تحت رہنا ، (کسی قابل کا) شاگرد ہونا ؛ زیر نگرانی رہنا ۔

ہاتھ ٹیک کے اُٹْھنا

ضعف یا بڑھاپے کے باعث ہاتھوں پر زور دے کر اٹھنا ۔

ہاتھ ٹَپَک کے اُٹْھنا

۔ ضعف یا بڑھاپے کے باعث ہاتھوں پر زور دے کر اٹھنا۔

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دیا جانا جس طرح پٹے بازی میں دیتے ہیں ، مارپٹائی ہونا ، دھین٘گا مشتی ہونا.

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دینا جیسے پٹے میں دیتے ہیں پٹے بازی کا مظاہرہ کرنا ، رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا.

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

ہاتھ دھو کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

پَٹا کے ہاتھ دِکھانا

رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا .

خُدا کے ہاتھ کی

قدرت ، فطرتاً .

نیزے کے ہاتھ کَرنا

نیزے سے وار کرنا، نیزے سے حملہ کرنا

ہاتھ پَیروں کے بَل

چاروں ہاتھ پاؤں سے

بَنْدَر کے ہاتھ آئِینَہ

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا

۔خالی ہاتھ اٹھنا ۔؎

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

دل کی گہرائیوں سے دعا مانگنا ۔

ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا

خالی ہاتھ جانا ، سب کچھ دے کر جانا

بَنْدَر کے ہاتھ آرْسی

نااہل یا ناقدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال۔

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

۔ ہتھے چڑھ جانا۔ قابو میں آجانا۔ قبضہ ہوجانا۔ مداخلت ہوجانا۔

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

ہاتھ مَل کے رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ ہونا

مشکل میں ہونا ، مجبور و بے بس ہونا .

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے ہونا

رک : ہاتھ پتھر تلے دبا ہونا ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ آنا

رک : پتھر تلے ہاتھ آنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ رَہْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ دبنا .

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا

(کنایۃً) حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، فکرمند ہونا، حیران ہونا، افسوس ہونا، غمگین ہونا

دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا

قسمت کے اختیار میں ہونا

جِیت ہِمَّت کے ہاتھ ہے

جو ہمت کرتا ہے کامیابی حاصل کرتا ہے.

مایا کے لَمْبے لَمْبے ہاتھ

دولت کی رسائی بہت دور تک ہوتی ہے ، دولت سے پہنچ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

قِسْمَت کے ہاتھ بات ہے

وہی ہوتا ہے جو نوشتۂ تقدیر ہے ؛ قسمت کا لکھا ہوتا ہے ؛ تقدیر کی تحریر پوری ہوتی ہے .

ہار جِیت قِسمَت کے ہاتھ

نفع یا نقصان قسمت سے ہوتا ہے ، شکست و فتح نصیبوں سے ہے

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبانا

۔ اپنے آپ کو سخت مشکل میں ڈالنا۔ آفت میں ڈالنا۔ ؎

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبْنا

رک : پتھر تلے ہاتھ آنا.

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا

مصیبت میں ہونا، مشکل میں ہونا، بے بس ہونا

اَنْدھے کے ہاتھ بَٹیر لگی

کوئی چیز اتفاقیہ طور پر یا خلاف توقع ہاتھ آگئی، کم حوصلہ کو اس کی لیاقت سے زیادہ مل گیا

ہاتھ کے پاؤں کَر جانا

دست و پا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کے ہاتھ کے معانیدیکھیے

ہاتھ کے ہاتھ

haath ke haathहाथ के हाथ

مادہ: ہاتھ

ہاتھ کے ہاتھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فوراً، اسی وقت، بلا تامل

English meaning of haath ke haath

Adverb

हाथ के हाथ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • फ़ौरन, उसी वक़्त, बिलाताम्मुल, तुरंत, एक बार में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کے ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کے ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words