تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا

خالی ہاتھ جانا ، سب کچھ دے کر جانا

ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا

۔خالی ہاتھ اٹھنا ۔؎

ہاتھ جھاڑ کے بَیٹھ جانا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

ہاتھ کے نِیچے نِکَلنا

(کسی ماہرکے) تحت رہنا ، (کسی قابل کا) شاگرد ہونا ؛ زیر نگرانی رہنا ۔

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

ہاتھ جھاڑ کے جانا

سب کچھ خرچ کر کے جانا، خالی ہاتھ جانا

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا

haath jhaa.D ke nikalnaaहाथ झाड़ के निकलना

محاورہ

ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا کے اردو معانی

  • خالی ہاتھ جانا ، سب کچھ دے کر جانا

हाथ झाड़ के निकलना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ख़ाली हाथ जाना, सब कुछ देकर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words