تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا

مصیبت میں ہونا، مشکل میں ہونا، بے بس ہونا

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبْنا

۔لازم۔ مجبو رہونا۔ بے بس ہونا۔ ؎

ہاتھ پَتَّھر تَلے دَبْنا

۔ نہایت مشکل اور مصیبت میں پھنسنا۔ بے بس ہونا۔ مجبور وناچار ہونا۔؎

پَتَّھر تَلے ہاتھ دَبْنا

مجبور ہونا ، بے بس ہوجانا ؛ زبردست کے پنجے میں پھن٘سنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ ہونا

مشکل میں ہونا ، مجبور و بے بس ہونا .

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے ہونا

رک : ہاتھ پتھر تلے دبا ہونا ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ آنا

رک : پتھر تلے ہاتھ آنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ رَہْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ دبنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبانا

۔ اپنے آپ کو سخت مشکل میں ڈالنا۔ آفت میں ڈالنا۔ ؎

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبا ہونا

پتھر کے تلے ہاتھ دبانا (رک) کا لازم .

ہاتھ کے تَلے

ہاتھ کے نیچے ؛ (مجازاً) ماتحت ، زیردست ۔

ہاتھ پَتَّھر تَلے آنا

مشکل میں پھنسنا، بے بس ہونا

پَتَّھر تَلے ہاتھ آنا

مجبور ہونا ، بے بس ہوجانا ؛ زبردست کے پنجے میں پھن٘سنا .

پَتَّھر تَلے ہاتھ آنا

پَتَّھر تَلے کا ہاتھ

(مجازاً) مجبوری اور بے اختیاری کا عالم، ناچاری اور بے بسی کی حالت

پَتَّھر تَلے ہاتھ ہونا

۔ (دبنا) لازم۔ بھاری بوجھ کے نیچے ہاتھ کا دب جانا۔ ۲۔ (مجازاً)مجبور ہونا۔ بے بس ہونا۔ زبردست کے قابو میں آجانا۔ ؎ (فقرہ) جاں دے دینا بڑی بات نہیں کچھ کھاکے سو رہتا۔ پھر کہتا ہوں پتھر تلے ہاتھ ہے ارے نادان جب جان ہی نہ رہے گی یہ مزے کون اڑائے گا۔

ہاتھ کے تَلے آنا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکَلْنا

محکومی یا سخت دباؤ سے نجات پانا ، کسی اہم کام یا مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنا.

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا

۔ (عو) مصیبت سے نجات پانا۔ زبردست کے نیچے سے رہائی پانا۔ (فقرہ) بوا خدا خدا کر کے پتھر تلے سے ہاتھ نکلا ہے جو خانم صاحب کے نیچے سے نجات ملی۔

ہاتھ پَتَّھر تَلے دَبا ہونا

مجبور ہونا

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ پَتَّھر تَلے دِیے ہَیں

مجبوری ہے ، لاچار ہیں ، خود مشکل میں پھنسے ہیں ۔

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

پَتَّھر کے تَلے دامَن دَبْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا

haath patthar ke tale dabnaaहाथ पत्थर के तले दबना

محاورہ

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا کے اردو معانی

  • مصیبت میں ہونا، مشکل میں ہونا، بے بس ہونا

हाथ पत्थर के तले दबना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत में होना, मुश्किल में होना, बेबस होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words