تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

اللہ ہی آبرو رکھے تو رہے

خُدا کے ہاتھ میں ہے

رک : خُدا کے ہاتھ.

خُدا کے ہاتھ

اللہ کے اختیار میں .

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

پَگڑی کی عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

عزت خدا ہی رکھے تو رہے، آبرو یقیناً خدا کے ہاتھ میں ہے

فَتْح اور شِکَسْت خُدا کے ہاتھ ہے

خدا جسے چاہے فتح دے جسے چاہے شکست دے

خُدا کے ہاتھ کی

قدرت ، فطرتاً .

جِیت ہِمَّت کے ہاتھ ہے

جو ہمت کرتا ہے کامیابی حاصل کرتا ہے.

قِسْمَت کے ہاتھ بات ہے

وہی ہوتا ہے جو نوشتۂ تقدیر ہے ؛ قسمت کا لکھا ہوتا ہے ؛ تقدیر کی تحریر پوری ہوتی ہے .

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ

کوشش کئے جاؤ کامیابی خدا کے ہاتھ ہے.

بھاو راو خُدا کے ہاتھ

(نرخ اور راجہ) دونوں خدا ہی کے طرف سے ہوتے ہیں کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

میری شَرم اُس کے ہاتھ ہے

وہ بات رکھ لے ، کامیاب کردے ، لاج رکھ لے ۔

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

تَقْدِیر کے ہاتْھ بات ہے

سب کچھ قسمت پر منحصر ہے، جو قسمت میں لکھا ہے وہی ہوتا ہے، سارا دارومدار نصیبوں پر ہے

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

نیکی بدی سب خدا کے ہاتھ میں ہے

خُدا کے گَھر میں کیا کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے

نوکری غلامی کی مانند ہے

خُدا دیکھ کے جامَہ قَطع کَرْتا ہے

(عو) شوہر اور بیوی دونوں ہم مذاق اور ایک مزاج کے ہوں تو کہتے ہیں (نیز کسی حسب موقع یا حسب حال چیز کے لئے بھی کہتے ہیں)، یعنی شوہر اور بیوی دونوں ایک مزاج کے ہیں

آبرو اس کے ہاتھ ہے

مصیبت کے موقع پر خدا پر توکل ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

دانے پانی کے ہاتھ ہے

قسمت پر منحصر ہے، مقدّر کی بات ہے، قِسمت کے اختیار میں ہے

آبرو خدا کے ہاتھ ہے

عزت کا اللہ مالک ہے، عزت بچانا اللہ کے اختیار ہے

خُدا کے گَھر میں کَمی نَہِیں ہے

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

آب و دانہ کے ہاتھ ہے

تقدیر یا قسمت کا معاملہ ہے

دَولَت کے آگے ہُنَر ہاتھ باندھے کَھڑا ہے

روپے سے جو چاہے لے لو

خُدا کے گَھر میں کس چِیز کی کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خدا کو جب دینا ہوتا ہے تو کسی نہ کسی بہانے دیتا ہی ہے

پَتَّھر کے کِیڑے کو بھی خُدا دیتا ہے

۔خدا تعالیٰ ہر شخص کو رزق دیتا ہے کوئی محروم نہیں رہتا۔ ؎

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

فتح تو خدا کے ہاتھ ہے پر مار مار تو کیے جاؤ

کوشش کیے جاؤ خدا کامیابی دے گا

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

ٹکا ہو جس کے ہاتھ میں وہ بڑا ہے ذات میں

دولت مندی انسان کو بڑی ذات کا بنا دیتی ہے، پیسے والے کی ہی عزت ہر جگہ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے کے معانیدیکھیے

عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

'izzat KHudaa ke haath hai'इज़्ज़त ख़ुदा के हाथ है

ضرب المثل

عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے کے اردو معانی

  • اللہ ہی آبرو رکھے تو رہے

'इज़्ज़त ख़ुदा के हाथ है के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह ही सम्मान रखे तो रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words