تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا

(کنایۃً) حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، فکرمند ہونا، حیران ہونا، افسوس ہونا، غمگین ہونا

ہاتھ کے نِیچے

(مجازاً) ماتحت، زیردست، قابو میں، قبضے میں نیز زیر نگرانی

ہاتھ کے نِیچے آنا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ہاتھ کے نِیچے نِکَلنا

(کسی ماہرکے) تحت رہنا ، (کسی قابل کا) شاگرد ہونا ؛ زیر نگرانی رہنا ۔

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

۔ ہتھے چڑھ جانا۔ قابو میں آجانا۔ قبضہ ہوجانا۔ مداخلت ہوجانا۔

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دے کَر بَیٹْھنا

رنجیدہ اور سست ہونا، فکر مند ہونا

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

سست ہونا ، فکر مند ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا کے معانیدیکھیے

ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا

ThuDDii ke niiche haath rakhnaaठुड्डी के नीचे हाथ रखना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، فکرمند ہونا، حیران ہونا، افسوس ہونا، غمگین ہونا
  • حیرت اور استعجاب ظاہر کرنے کے لیے۔

English meaning of ThuDDii ke niiche haath rakhnaa

  • to keep the hands under the chin, (symbolically) to express surprise, be surprised, be sad, be worried

ठुड्डी के नीचे हाथ रखना के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) हैरत का इज़हार करना, आश्चर्य व्यक्त करना, फ़िक्रमंद होना, हैरान होना, अफ़सोस होना, उदास होना
  • हैरत और इस्तिजाब ज़ाहिर करने के लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words