تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانکا جانا" کے متعقلہ نتائج

ہانکا

جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل

ہانکا ہونا

شکار کا گھیراؤ ہونا ۔

ہانکا جانا

بھگایا جانا

ہانکا کَرنا

شکار کی غرض سے جانوروں کا ہانکا کرنا ، شکار کا گھیراؤ کرنا ، گھیرا ڈالنا ۔

ہانکا ہانک

متواتر ہنکاتے یا بھگاتے ہوئے، متواتر ہانکنے کا عمل

ہونے کو

کہنے کو ، سمجھنے کو ؛ اصل میں ، فی الواقع ۔

ہونے کا

ہونے والا، جو ہونے کو ہو

حنکی

حنک سے منسوب یا متعلق، (وہ حروف یا آواز) جن کا مخرج تالو ہو، تالو سے ادا کئے جانے والے الفاظ

ہانکے

ہانکتے ہوئے، نیز ہانکا کی جمع اور مغیرہ شکل

ہانْکَہ

رک : ہانکا جو درست املا ہے ۔

ہَنکا

ہنکانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

ہانْکی

کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی

ہَونکی

درندے کا ہنکارا، جو غصے میں بھرے

ہَنْکا دینا

ہنکانا ، دوڑا دینا ، چلتا کرنا (رک : ہنکانا) ۔

ہانکے جانا

بغیر سوچے سمجھے بولے جانا ؛ لن ترانی کرنا ۔

ہَنْکا کَر

سمیٹ کر ، اکٹھا کر کے

ہانکَہ ہونا

رک : ہانکا ہونا ؛ شکاریوں کا گھیرا ڈالنا ۔

ہانکے کَہنا

بولی بولنا ، چہچہانا ، زمزمہ پردازی کرنا ۔

ہانکَہ ڈالنا

رک : ہانکا ڈالنا ۔

ہَنکا لے جانا

پاس سے دور لے جانا ؛ گمراہ کرنا ۔

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانکا جانا کے معانیدیکھیے

ہانکا جانا

haa.nkaa jaanaaहाँका जाना

محاورہ

مادہ: ہانکا

  • Roman
  • Urdu

ہانکا جانا کے اردو معانی

  • بھگایا جانا
  • جانوروں کی طرح چلایا جانا، ہنکایا جانا

Urdu meaning of haa.nkaa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhagaayaa jaana
  • jaanavro.n kii tarah chalaayaa jaana, hankaayaa jaana

हाँका जाना के हिंदी अर्थ

  • भगाया जाना
  • जानवरों की तरह चलाया जाना, हँकाया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہانکا

جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل

ہانکا ہونا

شکار کا گھیراؤ ہونا ۔

ہانکا جانا

بھگایا جانا

ہانکا کَرنا

شکار کی غرض سے جانوروں کا ہانکا کرنا ، شکار کا گھیراؤ کرنا ، گھیرا ڈالنا ۔

ہانکا ہانک

متواتر ہنکاتے یا بھگاتے ہوئے، متواتر ہانکنے کا عمل

ہونے کو

کہنے کو ، سمجھنے کو ؛ اصل میں ، فی الواقع ۔

ہونے کا

ہونے والا، جو ہونے کو ہو

حنکی

حنک سے منسوب یا متعلق، (وہ حروف یا آواز) جن کا مخرج تالو ہو، تالو سے ادا کئے جانے والے الفاظ

ہانکے

ہانکتے ہوئے، نیز ہانکا کی جمع اور مغیرہ شکل

ہانْکَہ

رک : ہانکا جو درست املا ہے ۔

ہَنکا

ہنکانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

ہانْکی

کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی

ہَونکی

درندے کا ہنکارا، جو غصے میں بھرے

ہَنْکا دینا

ہنکانا ، دوڑا دینا ، چلتا کرنا (رک : ہنکانا) ۔

ہانکے جانا

بغیر سوچے سمجھے بولے جانا ؛ لن ترانی کرنا ۔

ہَنْکا کَر

سمیٹ کر ، اکٹھا کر کے

ہانکَہ ہونا

رک : ہانکا ہونا ؛ شکاریوں کا گھیرا ڈالنا ۔

ہانکے کَہنا

بولی بولنا ، چہچہانا ، زمزمہ پردازی کرنا ۔

ہانکَہ ڈالنا

رک : ہانکا ڈالنا ۔

ہَنکا لے جانا

پاس سے دور لے جانا ؛ گمراہ کرنا ۔

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانکا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانکا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone