تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حنکی" کے متعقلہ نتائج

حنکی

حنک سے منسوب یا متعلق، (وہ حروف یا آواز) جن کا مخرج تالو ہو، تالو سے ادا کئے جانے والے الفاظ

حَنکی قانُون

(لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں حنکی کے معانیدیکھیے

حنکی

hanakiiहनकी

اصل: عربی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

حنکی کے اردو معانی

صفت

  • حنک سے منسوب یا متعلق، (وہ حروف یا آواز) جن کا مخرج تالو ہو، تالو سے ادا کئے جانے والے الفاظ
  • تالو کی (ہڈْی)

Urdu meaning of hanakii

  • Roman
  • Urdu

  • hanak se mansuub ya mutaalliq, (vo huruuf ya aavaaz) jin ka maKhraj taaluu ho, taaluu se ada ki.e jaane vaale alfaaz
  • taaluu kii (haD॒ii

हनकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह अक्षर जो तालू से उच्चरित हो, तालव्य ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حنکی

حنک سے منسوب یا متعلق، (وہ حروف یا آواز) جن کا مخرج تالو ہو، تالو سے ادا کئے جانے والے الفاظ

حَنکی قانُون

(لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حنکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حنکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone