खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"हाँ" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में हाँ के अर्थदेखिए
हाँ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, क्रिया-विशेषण, अव्यय
- अच्छा, सही, भला, हूँ, ठीक
- एक अव्यय जिसका प्रयोग नीचे लिखे अर्थों में होता है
- पुरानी हिन्दी में अतिरेक-बोधक शब्द
- सहमति या स्वीकृति के लिए प्रयुक्त शब्द।
- सावधान ! खबरदार ! देखो ! । होशयार !
शे'र
हाँ कभी ख़्वाब-ए-इश्क़ देखा था
अब तक आँखों से ख़ूँ टपकता है
हाँ ठीक है मैं अपनी अना का मरीज़ हूँ
आख़िर मिरे मिज़ाज में क्यूँ दख़्ल दे कोई
जाते हो ख़ुदा-हाफ़िज़ हाँ इतनी गुज़ारिश है
जब याद हम आ जाएँ मिलने की दुआ करना
English meaning of haa.n
Sanskrit, Hindi - Noun, Adverb, Inexhaustible
- assurance, assent, permission
- here, at this place, house, surroundings, society
- nod
- sure, indeed
- yes
Interjection
- really? is it so?
ہاں کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، فعل متعلق
- (کسی استفسار وغیرہ کے اثباتی جواب میں) ہوں ، جی (اقرار و قبولیت کا کلمہ) نہیں کا نقیض
- (کسی بات کی) رضامندی ، منظوری ، اقرار ۔
- وہاں ، یہاں ، اس جگہ ، اس مقام پر ۔
- گھر پر ، مکان میں
- خیال میں ، رائے میں ، نزدیک ۔
- حکم کا اشارہ ،کسی بات کا حکم دینے کا کلمہ ۔
- یقینا ، ضرور ، بے شک
- (کلمہء تنبیہ و تاکید) آگاہ ہو جاؤ ، جان لو ، دیکھو ، ہوشیار ، خبر دار ۔
- مجبوراً بات ماننے کا کلمہ ، بہ مجبوری اقرار کرنے کا کلمہ
- کلمہء تحسین و آفرین ، سبحان اللہ (شوق یا حوصلہ بڑھانے کے لیے ، شاباش ، مرحبا) ۔
- کلمہء ندا ، آواز دینے کا کلمہ ، پکار نے کا کلمہ
- صرف ، بس ، محض ، فقط ۔
- اگرچہ ، گو کہ ، ہر چند ۔
- ۔ البتہ ؛ مگر ، لیکن ۔
- ۔ اصرار اور ضد کے موقعے پر ۔
- ۔ التجا یا خوشامد یا عاجزی و انکسار کے موقعے پر ۔
- ۔ کسی امر کے یاد آنے کے بعد متوجہ کرنے یا توجہ دلانے کے موقعے پر ، لیجیے ، دیکھیے ، سنیے وغیرہ کی جگہ ۔
- ۔ استفسار اور سوال کرنے کے موقعے پر ۔
- ۔ کیوں کی جگہ مستعمل ۔
हाँ के अंत्यानुप्रास शब्द
हाँ के यौगिक शब्द
हाँ से संबंधित रोचक जानकारी
ہاں خواجہ عبد الرؤوف عشرت نے لکھا ہے کہ ’’یہاں‘‘ کے معنی میں’’ہاں‘‘ غلط ہے، مثلاً یہ کہنا غلط ہے : ’’ان کے ہاں جانا ہے/آپ کے ہاں ان کو دیکھا/غالب کے ہاں فارسی تراکیب بہت ہیں‘‘، وغیرہ۔ حقیقت یہ ہے کہ ان معنی میں ’’ہاں‘‘ سارے جنوبی ہند میں اور مغربی علاقوں میں رائج ہے۔ میں خود ’’یہاں‘‘ کے معنی میں’’ہاں‘‘ نہیں لکھتا، لیکن متذکرہ معنی میں ’’ہاں‘‘ کو غلط نہیں کہہ سکتا: صحیح: میں نے ان کے ہاں مشاعرہ پڑھا ہے۔ صحیح: ۔۔۔یہاں۔۔۔ صحیح: یہ لفظ میرے ہاں کوئی دس بار تو آیا ہو گا۔ صحیح: ۔۔۔یہاں۔۔۔ بعض لوگ انھیں معنی میں’’وہاں‘‘ بھی بولتے ہیں، لیکن اب یہ بہت کم ہوگیا ہے۔ اس سے احتراز بہتر ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (हाँ)
हाँ
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा