تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راتَِب" کے متعقلہ نتائج

راتَِب

شیر، کتّے، بلّی، ہاتھی وغیرہ کا کھانا جو روزانہ ایک مقررمعمول کے مطابق دیا جائے

راتِبَہ

۱. رک : راتب .

راتِبَہ خوار

وظیفہ خوار

راتِب خور

stipendiary, pensioner, one who receives a fixed allowance

راتِب لَگْنا

راتب لگانا (رک) کا لازم

راتِب خوار

وظیفہ خوار

راتِب لَگانا

معمول کے مطابق روزانہ کسی جگہ دودھ یا گوشت بھیجنا (قصائیوں اور دودھ والوں کی اصطلاح)

راتِب کھاتِب

خوراک وغیرہ ، غذا اور دوسری کھانے پینے کی چیزیں .

راتِب باندْھنا

کسی بات کا یا کام کے کرنے معمول مقرر کر لینا .

رات بَھر

تمام رات، پوری رات، صبح ہونے تک، پوری ایک رات

رات بے رات

ان٘دھیرے اُجالے، ہر کسی وقت، رات کو نا وقت

رات بَسْنا

رات گزارنا ، رات بسر کرنا .

رات بَڑھے

ایسے وقت جب رات کا زیادہ حصہ گزر چکا ہو، رات گئے

رات بِرات

وقت کی پرواہ کیے بغیر، کسی بھی وقت

رات بولْنا

رات کو سنّاٹا ہونا ، رات کا سائیں سائیں کرنا ، سنسان کےعالم میں جو آدھی رات کے بعد ہوا کی آواز محسوس ہوتی ہے اسے رات بولنا کہتے ہیں .

رات بِیتْنا

رات ختم ہونا ، رات گزر جانا .

رات بَس کر

شب کر قیام کرکے .

رات بَڑْھنا

دن کی نسبت رات بڑی ہونا ، رات کا عرصہ دراز ہونا .

رات بِھیگْنا

رات کا ابتدائی حصہ گزر جانے کے بعد فضا میں خنکی اورنمی پیدا ہو جانا، رات ڈھلنا

رات بَڑھانا

رات کو طول دینا ؛ (مجازاً) ہجر و فراق کی مدّت کو طویل بنانا .

رات باقی ہونا

رات گزرنے میں کچھ دیر ہونا .

رات بھاری ہونا

رات کا مشکل اور اذیت میں بسر ہونا ، رات کا مشکل سے کٹنا.

رات بَہُت آنا

بہت رات ہو جانا ، رات کا کافی حصّہ گزر جانا .

رات بَڑی ہونا

بہت رات باقی ہونا ، رات کے گزرنے میں بہت دیر ہونا .

رات بَڑی آنا

بہت رات گزرنا

رات بَڑْھ جانا

دن کی نسبت رات بڑی ہونا ، رات کا عرصہ دراز ہونا .

رات بِیت جانا

رات ختم ہونا ، رات گزر جانا .

رات بَسَرہونا

رات بسر کرنا (رک) کا لازم .

رات بَسَر کَرْنا

شب کو قیام کرنا ، رات گزارنا .

رات بَسْتے بَسْتے

رات ختم ہوتے ہوتے ، سویرا ہونے تک .

رات بَسے کا راسْتَہ

وہ راستہ جسے طے کرنے میں رات بیچ میں گزارنی بڑے .

رات بھاری گُزَرنا

رات کا مشکل اور اذیت میں بسر ہونا ، رات کا مشکل سے کٹنا.

رات بَھر کا مِہْمان

مرنے کے قریب، ذرا دیر میں فنا ہو جانے کے قریب، حد درجہ ناپائدار وجود

رات بَھر تارے گِنْنا

ساری رات جاگ کر گزارنا ، انتظار میں تمام رات گزارنا ، بے خوابی میں بسر کرنا ، بے چین اور پریشان رہنا .

رات بَھر پِیسْنا اَور چَپْنی میں اُٹھانا

جتنی زیادہ محنت کرنا اتنا ہی کم صلہ پانا ، زیادہ سے زیادہ محنت کر کے کم فائدہ اٹھانا .

رات بِھیگی بِھیگی ہونا

رات کا خنک ہونا ، رات کا ٹھنڈک اور تازگی سے معمور ہونا .

رات بَھر پِیسا اَور چَھلْنی میں اُٹھانا

محنت تو بہت کی مگر ضائع کر دی .

رات بَھر مِمْیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم پایا

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کے نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

رات بَھرگایا بَجایا سَویرے بَھیّا کے لُولُو نَہِیں

رک : رات بھر گائی بجائی ... الخ .

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

رَہِتْبی

غریب مفلوک الحال عورت جو پیشہ کرائے ، سستی اور گرے ہوئے درجے کی طوائف ، ٹکیائی ، رکھیل.

اردو، انگلش اور ہندی میں راتَِب کے معانیدیکھیے

راتَِب

raatibरातिब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَتَبَ

  • Roman
  • Urdu

راتَِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر، کتّے، بلّی، ہاتھی وغیرہ کا کھانا جو روزانہ ایک مقررمعمول کے مطابق دیا جائے
  • روزانہ کی خوراک جو بندھی ہوئی ہو، کھانا، راشن، روزینہ، وظیفہ
  • گھوڑے کا دانہ جو معمول کےعلاوہ ہو
  • خوراک یا اناج جو روزانہ استعمال کے لئے سرکار سے ملتا تھا

شعر

Urdu meaning of raatib

  • Roman
  • Urdu

  • sher, kutte, billii, haathii vaGaira ka khaanaa jo rozaana ek muqarrar maamuul ke mutaabiq diyaa jaaye
  • rozaana kii Khuraak jo bandhii hu.ii ho, khaanaa, raashan, ruziinaa, vaziifa
  • gho.De ka daana jo maamuul ke ilaava ho
  • Khuraak ya anaaj jo rozaana istimaal ke li.e sarkaar se miltaa tha

English meaning of raatib

Noun, Masculine

  • allowance of food for dogs or elephants, dog's food
  • a set pension, salary, stipend, or allowance
  • daily allowance of food, a ration

रातिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी पशु का एक दिन की खुराक, रोज़ाना की ख़ुराक जो बंधी हुई हो, खाना, राशन, वेतन, वज़ीफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راتَِب

شیر، کتّے، بلّی، ہاتھی وغیرہ کا کھانا جو روزانہ ایک مقررمعمول کے مطابق دیا جائے

راتِبَہ

۱. رک : راتب .

راتِبَہ خوار

وظیفہ خوار

راتِب خور

stipendiary, pensioner, one who receives a fixed allowance

راتِب لَگْنا

راتب لگانا (رک) کا لازم

راتِب خوار

وظیفہ خوار

راتِب لَگانا

معمول کے مطابق روزانہ کسی جگہ دودھ یا گوشت بھیجنا (قصائیوں اور دودھ والوں کی اصطلاح)

راتِب کھاتِب

خوراک وغیرہ ، غذا اور دوسری کھانے پینے کی چیزیں .

راتِب باندْھنا

کسی بات کا یا کام کے کرنے معمول مقرر کر لینا .

رات بَھر

تمام رات، پوری رات، صبح ہونے تک، پوری ایک رات

رات بے رات

ان٘دھیرے اُجالے، ہر کسی وقت، رات کو نا وقت

رات بَسْنا

رات گزارنا ، رات بسر کرنا .

رات بَڑھے

ایسے وقت جب رات کا زیادہ حصہ گزر چکا ہو، رات گئے

رات بِرات

وقت کی پرواہ کیے بغیر، کسی بھی وقت

رات بولْنا

رات کو سنّاٹا ہونا ، رات کا سائیں سائیں کرنا ، سنسان کےعالم میں جو آدھی رات کے بعد ہوا کی آواز محسوس ہوتی ہے اسے رات بولنا کہتے ہیں .

رات بِیتْنا

رات ختم ہونا ، رات گزر جانا .

رات بَس کر

شب کر قیام کرکے .

رات بَڑْھنا

دن کی نسبت رات بڑی ہونا ، رات کا عرصہ دراز ہونا .

رات بِھیگْنا

رات کا ابتدائی حصہ گزر جانے کے بعد فضا میں خنکی اورنمی پیدا ہو جانا، رات ڈھلنا

رات بَڑھانا

رات کو طول دینا ؛ (مجازاً) ہجر و فراق کی مدّت کو طویل بنانا .

رات باقی ہونا

رات گزرنے میں کچھ دیر ہونا .

رات بھاری ہونا

رات کا مشکل اور اذیت میں بسر ہونا ، رات کا مشکل سے کٹنا.

رات بَہُت آنا

بہت رات ہو جانا ، رات کا کافی حصّہ گزر جانا .

رات بَڑی ہونا

بہت رات باقی ہونا ، رات کے گزرنے میں بہت دیر ہونا .

رات بَڑی آنا

بہت رات گزرنا

رات بَڑْھ جانا

دن کی نسبت رات بڑی ہونا ، رات کا عرصہ دراز ہونا .

رات بِیت جانا

رات ختم ہونا ، رات گزر جانا .

رات بَسَرہونا

رات بسر کرنا (رک) کا لازم .

رات بَسَر کَرْنا

شب کو قیام کرنا ، رات گزارنا .

رات بَسْتے بَسْتے

رات ختم ہوتے ہوتے ، سویرا ہونے تک .

رات بَسے کا راسْتَہ

وہ راستہ جسے طے کرنے میں رات بیچ میں گزارنی بڑے .

رات بھاری گُزَرنا

رات کا مشکل اور اذیت میں بسر ہونا ، رات کا مشکل سے کٹنا.

رات بَھر کا مِہْمان

مرنے کے قریب، ذرا دیر میں فنا ہو جانے کے قریب، حد درجہ ناپائدار وجود

رات بَھر تارے گِنْنا

ساری رات جاگ کر گزارنا ، انتظار میں تمام رات گزارنا ، بے خوابی میں بسر کرنا ، بے چین اور پریشان رہنا .

رات بَھر پِیسْنا اَور چَپْنی میں اُٹھانا

جتنی زیادہ محنت کرنا اتنا ہی کم صلہ پانا ، زیادہ سے زیادہ محنت کر کے کم فائدہ اٹھانا .

رات بِھیگی بِھیگی ہونا

رات کا خنک ہونا ، رات کا ٹھنڈک اور تازگی سے معمور ہونا .

رات بَھر پِیسا اَور چَھلْنی میں اُٹھانا

محنت تو بہت کی مگر ضائع کر دی .

رات بَھر مِمْیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم پایا

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کے نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

رات بَھرگایا بَجایا سَویرے بَھیّا کے لُولُو نَہِیں

رک : رات بھر گائی بجائی ... الخ .

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

رَہِتْبی

غریب مفلوک الحال عورت جو پیشہ کرائے ، سستی اور گرے ہوئے درجے کی طوائف ، ٹکیائی ، رکھیل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راتَِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

راتَِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone