تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَقارِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَقارِب کے معانیدیکھیے
اَقارِب کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- وہ لوگ جن سے کسی قسم کا رشتہ ہو، اعزہ، رشتہ دار
English meaning of aqaarib
Noun, Masculine, Plural
- relatives, kindred, kin, kinsfolk
अक़ारिब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- वह लोग जिनसे किसी प्रकार का रिश्ता हो, सगे-संबंधी, रिश्तेदार
اَقارِب کے مرکب الفاظ
اَقارِب سے متعلق دلچسپ معلومات
اقارب اول مفتوح، چہارم مکسور، بمعنی’’عزیزدار، رشتہ دار‘‘۔ دیکھئے، ’’اقربا‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَقارِب)
اَقارِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔