تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حالِب" کے متعقلہ نتائج

حالِب

۲. دودھ دوہنے والا ، ران کی ایک رگ .

حالِبَہ

وہ نالی جس کے ذریعے سے پیشاب مثانے سے خارج ہوتا ہے ، مجری البول .

حالِبی

حالب (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل .

حالِبی ثَنْیات

(طب و جراحت) حالبی غرق (رک) کی جانبی حصّے یا تہیں .

حالِبی نُمْرُق

(طب و جراحت) حالبوں کے فتحوں کے درمیان پھیلا ہوا عضلات کا قدرے خمدار اُبھار یا گومڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حالِب کے معانیدیکھیے

حالِب

haalibहालिब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَلَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حالِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. وہ نالی جس کے راستے سے پیشاب گردے سے مثانے میں پہن٘چتا ہے ، پیشاب کی نالی .
  • ۲. دودھ دوہنے والا ، ران کی ایک رگ .

Urdu meaning of haalib

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. vo naalii jis ke raaste se peshaab gurde se masaane me.n pahunchtaa hai, peshaab kii naalii
  • ۲. duudh dohne vaala, raan kii ek rag

English meaning of haalib

Adjective

  • one who milks a cow, etc.

हालिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दूध दुहने वाला, दोहक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حالِب

۲. دودھ دوہنے والا ، ران کی ایک رگ .

حالِبَہ

وہ نالی جس کے ذریعے سے پیشاب مثانے سے خارج ہوتا ہے ، مجری البول .

حالِبی

حالب (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل .

حالِبی ثَنْیات

(طب و جراحت) حالبی غرق (رک) کی جانبی حصّے یا تہیں .

حالِبی نُمْرُق

(طب و جراحت) حالبوں کے فتحوں کے درمیان پھیلا ہوا عضلات کا قدرے خمدار اُبھار یا گومڑا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حالِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حالِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone