تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحتَسِب" کے متعقلہ نتائج

مُحتَسِب

مفتی، قاضی، شیخ، مجسٹریٹ، کوتوال، بازار میں ناپ تول پر نظر رکھنے والا شخص، جانچ کرنے والا افسر

مُحتَسِبانَہ

محتسب کی مانند ، روک ٹوک کرتے ہوئے ؛ حساب کتاب والا ، محاسبے والا ، احتساب کا ۔

مُحتَسِب شَہر

قاضی شہر، کوتوال

مُحتَسِب صِفَت

روک ٹوک کرنے والا ، باز پرس کرنے والا ، ناصح ۔

مُحتَسِبِ اَعلیٰ

سب سے بڑا محتسب ؛ (جدید) وہ اعلیٰ عہدے دار جو سرکاری اداروں اور اہل کاروں کے خلاف لوگوں کی شکایات کی تحقیقات کے لیے مقرر ہو ۔

مُحتَسِب کا کوڑا

ڈرانے دھمکانے کی چیز، خوف دلانے والی شے۔

وِفاقی مُحتَسِب

وفاق کے تحت سرکاری عہدے داروں کے خلاف شکایات کی تحقیق پر مامور افسر یا قاضی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحتَسِب کے معانیدیکھیے

مُحتَسِب

mohtasibमोहतसिब

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: تصوف نفسیات

  • Roman
  • Urdu

مُحتَسِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مفتی، قاضی، شیخ، مجسٹریٹ، کوتوال، بازار میں ناپ تول پر نظر رکھنے والا شخص، جانچ کرنے والا افسر

صفت

  • حساب لینے والا، احتساب کرنے والا، حساب گیرندہ

شعر

Urdu meaning of mohtasib

  • Roman
  • Urdu

  • muftii, qaazii, sheKh, majisTreT, kotvaal, baazaar me.n naap tuul par nazar rakhne vaala shaKhs, jaanch karne vaala afsar
  • hisaab lene vaala, ehtisaab karne vaala, hisaab gerindaa

English meaning of mohtasib

Noun, Masculine

  • ombudsman, censor, an officer who supervises observance of laws and punishes offenders

Adjective

  • keeper of public morals

मोहतसिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुफ्ती, क़ाज़ी, शेख़, कोतवाल, मजिस्ट्रेट, लोकपाल, अकाउंटेंट बाज़ार में नाप-तौल पर नज़र रखने वाला अधिकारी, जांच करने वाला अधिकारी, वह जो लोगों के सदाचार आदि पर विशेष ध्यान रखता हो

विशेषण

  • हिसाब लेने वाला, हिसाब मांगने वाला

مُحتَسِب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحتَسِب

مفتی، قاضی، شیخ، مجسٹریٹ، کوتوال، بازار میں ناپ تول پر نظر رکھنے والا شخص، جانچ کرنے والا افسر

مُحتَسِبانَہ

محتسب کی مانند ، روک ٹوک کرتے ہوئے ؛ حساب کتاب والا ، محاسبے والا ، احتساب کا ۔

مُحتَسِب شَہر

قاضی شہر، کوتوال

مُحتَسِب صِفَت

روک ٹوک کرنے والا ، باز پرس کرنے والا ، ناصح ۔

مُحتَسِبِ اَعلیٰ

سب سے بڑا محتسب ؛ (جدید) وہ اعلیٰ عہدے دار جو سرکاری اداروں اور اہل کاروں کے خلاف لوگوں کی شکایات کی تحقیقات کے لیے مقرر ہو ۔

مُحتَسِب کا کوڑا

ڈرانے دھمکانے کی چیز، خوف دلانے والی شے۔

وِفاقی مُحتَسِب

وفاق کے تحت سرکاری عہدے داروں کے خلاف شکایات کی تحقیق پر مامور افسر یا قاضی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحتَسِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحتَسِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone