تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونسْلا نوچْنا" کے متعقلہ نتائج

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

اَخْضَع

پست گردن، کوتاہ گردن، ٹھگنا

اَخْزَم

نر سانپ

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذُ الْبَرْد

(طب) زکام ، سرد ہوا لگنا

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَواد اَخْذ کَرْنا

کسی موضوع سے متعلق متداول تحریریں جمع کرنا

نَتِیجَہ اَخذ کَرنا

نتیجے پر پہنچنا، مطلب سمجھنا، ماحصل نکالنا، نتیجہ نکالنا

نَتائِج اَخذ کَرنا

مطلب نکالنا، مراد لینا، معنی نکالنا

مَفہُوم اَخذ کَرنا

معنی اخذ کرنا ، مضمون نکالنا ۔

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

درست نتیجے نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونسْلا نوچْنا کے معانیدیکھیے

گھونسْلا نوچْنا

gho.nslaa nochnaaघोंस्ला नोचना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: گھونْسْلا

  • Roman
  • Urdu

گھونسْلا نوچْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پرند کا گھر اجاڑنا، پرندے کے گھر کا پھونس نکال کر پھینک دینا
  • آشیانہ ویران کرنا یا کھسوٹنا

Urdu meaning of gho.nslaa nochnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parind ka ghar ujaa.Dnaa, parinde ke ghar ka phuuns nikaal kar phenk denaa
  • aashyaanaa viiraan karnaa ya khasuuTnaa

English meaning of gho.nslaa nochnaa

Compound Verb

  • to ruined house or accommodation
  • to ruin ا nest

घोंस्ला नोचना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पक्षी का घर उजाड़ना, पक्षी के घर का फूंस निकल कर फेंक देना
  • आशयाना वीरान करना या खसोटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

اَخْضَع

پست گردن، کوتاہ گردن، ٹھگنا

اَخْزَم

نر سانپ

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذُ الْبَرْد

(طب) زکام ، سرد ہوا لگنا

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَواد اَخْذ کَرْنا

کسی موضوع سے متعلق متداول تحریریں جمع کرنا

نَتِیجَہ اَخذ کَرنا

نتیجے پر پہنچنا، مطلب سمجھنا، ماحصل نکالنا، نتیجہ نکالنا

نَتائِج اَخذ کَرنا

مطلب نکالنا، مراد لینا، معنی نکالنا

مَفہُوم اَخذ کَرنا

معنی اخذ کرنا ، مضمون نکالنا ۔

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

درست نتیجے نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونسْلا نوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونسْلا نوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone