تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْذ" کے متعقلہ نتائج

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

اَخْذُ الشَّمْس

(طب) لُو لگنا

اَخْذُ الْبَرْد

(طب) زکام ، سرد ہوا لگنا

مَواد اَخْذ کَرْنا

کسی موضوع سے متعلق متداول تحریریں جمع کرنا

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

درست نتیجے نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْذ کے معانیدیکھیے

اَخْذ

aKHzअख़्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: اَخَذَ

  • Roman
  • Urdu

اَخْذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب
  • معلوم باتوں سے یا فراست سے نتیجہ نکالنے کا عمل، استنباط
  • (کسی مضمون یا خیال وغیرہ کو) اپنانے یا اس سے فائدہ اٹھانے کا عمل، استفادہ
  • سیکھنے یا دیکھا دیکھی اختیار کرنے کا عمل
  • (طب) آشوب چشم میں مبتلا ہونا

شعر

Urdu meaning of aKHz

  • Roman
  • Urdu

  • haasil karne ya lene ka amal, husuul, kasab, ikatisaab
  • maaluum baato.n se ya firaasat se natiija nikaalne ka amal, istimbaat
  • (kisii mazmuun ya Khyaal vaGaira ko) apnaane ya is se faaydaa uThaane ka amal, istifaada
  • siikhne ya dekhaa dekhii iKhatiyaar karne ka amal
  • (tibb) aashobaa-e-chashm me.n mubatlaa honaa

English meaning of aKHz

Noun, Masculine

  • deduced, excerpted, redacted (from)
  • derivation, deduction
  • extraction, taking

अख़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राप्त करने या लेने का कार्य, प्राप्ति, उपार्जन, स्वयं अपने प्रयत्न से प्राप्त करना
  • मालूम बातों से या बुद्धि से नतीजा निकालने का माल, कुछ बातों को मिला कर बुद्धि की मदद से किसी निष्कर्ष पर पहुँचना
  • (किस विषय या विचार इत्यादि को) अपनाने या उससे लाभ उठाने का कार्य, किसी से लाभान्वित होना
  • सीखने या देखा-देखी अपनाने की प्रक्रिया
  • (चिकित्सा) आँखों में सूजन आने और लाल हो जाने के रोग में पड़ होना

اَخْذ کے مترادفات

اَخْذ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

اَخْذُ الشَّمْس

(طب) لُو لگنا

اَخْذُ الْبَرْد

(طب) زکام ، سرد ہوا لگنا

مَواد اَخْذ کَرْنا

کسی موضوع سے متعلق متداول تحریریں جمع کرنا

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

درست نتیجے نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone