تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا پھیرْنا

۰۱ ( اسپ سواری ) گھوڑے کو داہنے ، بائیں یا پیچھےکی جانب یکایک موڑنا نیز گھوڑے کو چال اور دوڑ کی مشق کرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا پھیرْنا کے معانیدیکھیے

گھوڑا پھیرْنا

gho.Daa phernaaघोड़ा फेरना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: گھوڑا

گھوڑا پھیرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۰۱ ( اسپ سواری ) گھوڑے کو داہنے ، بائیں یا پیچھےکی جانب یکایک موڑنا نیز گھوڑے کو چال اور دوڑ کی مشق کرانا .
  • ۰۲ کسی محدود جگہ میں گھوڑے کو گردش دینا ،چلانا ، گھوڑا دوڑانا .

English meaning of gho.Daa phernaa

Compound Verb

  • Horse riding: turning the horse suddenly in the right, left or back direction and making the horse practice for tricks and races

घोड़ा फेरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घुड़सवारी: घोड़े को दाएं, बाएं या पीछे की दिशा में अचानक मोड़ना तथा घोड़े को चाल और दौड़ की अभ्यास कराना, किसी सिमित स्थान पर घोड़े को चक्कर कराना,चलाना, घोड़ा दौड़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words