تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزارے" کے متعقلہ نتائج

گُزارے

گزارہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

گُزارے کی ناؤ

۔ وہ کشتی جس پر سوار ہوکر مسافر دریا یانہر سے پار ہوں۔

گُزارے کی ناؤ

وہ کشتی جس پر سوار ہو کر مسافر دریا یا نمبر سے ہار ہوں ، ہار اتارنے کی ناو ، گھاٹ کی ناؤ .

گُزارے کا جھونپْڑا

وہ مکان جس میں مشکل اور تنگی و ترشی سے گزر اوقات ہو ، دن کانٹے کا مکان .

گُزارے کی شَکْل نِکالْنا

گُزارے کی صُورَت بَنْنا

رک : گزارے کی شکل نکلنا ، گزر کی اوقات کی سیل پیدا ہونا .

گُزارے کی صُورَت نِکَلْنا

کمائی کی صورت نکلنا ، فکر معاش کرنا ؛ کمائی کی تدبیر کرنا

گُزارے کی صُورَت نِکالْنا

گُزارے کی شَکْل نِکَلْنا

کمائی کی صورت نکلنا ، نوکری کی تدبیرہونا ، زریعۂِ معاش ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزارے کے معانیدیکھیے

گُزارے

guzaareगुज़ारे

وزن : 122

گُزارے کے اردو معانی

  • گزارہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

شعر

English meaning of guzaare

  • spent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone