تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا گھونٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلا گھونٹْنا

سختی سے ختم کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا گھونٹْنا کے معانیدیکھیے

گَلا گھونٹْنا

galaa gho.nTnaaगला घोंटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَلا گھونٹْنا کے اردو معانی

  • گلا دبا کر مار ڈالنا ، دم گھونٹ کر مار دینا.
  • سختی سے ختم کر دینا.
  • گلا دبانا ، گلا بھین٘چنا.
  • سان٘س روکنا.
  • بولنے سے جبراً روکنا ، مُن٘ھ بند کر دینا.

Urdu meaning of galaa gho.nTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gala dabaa kar maar Daalnaa, dam ghuu.nT kar maar denaa
  • saKhtii se Khatm kar denaa
  • gala dabaanaa, gala bhiinchnaa
  • saans roknaa
  • bolne se jabran roknaa, munh band kar denaa

गला घोंटना के हिंदी अर्थ

  • सख़्ती से ख़त्म कर देना
  • ۳. सांस रोकना
  • ۲. गला दबाना, गला भींचना
  • ۱. गला दबा कर मार डालना, दम घूँट कर मार देना
  • ۵. बोलने से जबरन रोकना, मुंह बंद कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلا گھونٹْنا

سختی سے ختم کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا گھونٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا گھونٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone