تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِیل کے معانیدیکھیے
فِیل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہاتھی، خشکی پر رہنےوالا سب سے بڑا حیوان
- شطرنج کے ایک مہرے کا نام جس کو ہاتھی بھی کہتے ہیں جو بادشاہ اور وزیر کے ساتھ کے خانوں میں رکھا جاتا ہے اور بساط کے ہر گھر اور ہر رخ اس کی چال اور سیدھی ہوتی ہے
شعر
ابھی کل ہی کی بات ہے جان جہاں یہاں فیل کے فیل تھے شور کناں
اب نعرۂ عشق نہ ضرب فعاں گئے کون نگر وہ وفا کے دھنی
کیا بوریا نشیں کو ہوس تاج و تخت کی
کیا خاک آشنا کو غرض اسپ و فیل سے
اسپ و شتر و فیل و خر و نوبت و لشکر
گر قبر تلک اپنے چلا سات تو پھر کیا
English meaning of fiil
Noun, Masculine
फ़ील के हिंदी अर्थ
فِیل کے مترادفات
فِیل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِیل)
فِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔