تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبابِیْل" کے متعقلہ نتائج

اَبابِیْل

سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا، پرانے گنبدوں، مسجدوں، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی، غول در غول نکلتی، فضا میں چکر لگاتی اور اڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے

اَبابِیْلْیا

ابابیل کے رنگ کا کبوتر .

اَبابِیْلِ کُوچی

ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں

اَبابِیْلِ جَنگلی

ابابیل کی ایک قسم جس کی دم ابابیل کوچی کی طرح اور سر سرخ ہوتا ہے

اَبابِیْلِ سَیْلانی

ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبابِیْل کے معانیدیکھیے

اَبابِیْل

abaabiilअबाबील

اصل: عربی

وزن : 1221

جمع: اَبابیلَوں

  • Roman
  • Urdu

اَبابِیْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا، پرانے گنبدوں، مسجدوں، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی، غول در غول نکلتی، فضا میں چکر لگاتی اور اڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے

شعر

Urdu meaning of abaabiil

  • Roman
  • Urdu

  • syaah par aur safaid siine kii chhoTii sii chi.Diyaa, puraane ganabdon, masjidon, khanDro.n aur taariik imaarto.n me.n gaare se pyaale kii tarah ka ghonslaa banaa kar rahtii aur use naram naram paro.n ya ravii se sajaatii, gol dar gol nikaltii, fizaa me.n chakkar lagaatii aur u.Dte hii me.n havaa.ii kii.De khaatii hai

English meaning of abaabiil

Noun, Feminine, Singular

अबाबील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक प्रसिद्ध काली और छोटी चिड़िया, जो उजाड़ मकानों में रहती है, भांडकी

اَبابِیْل سے متعلق دلچسپ معلومات

ابابیل اول مفتوح، یائے معروف۔ یہ لفظ جمع اور مؤنث ہے لیکن اردو میں واحد کی طرح بولتے ہیں۔ نذیر احمد کی ’’توبۃ ا لنصوح‘‘ میں ہے: اس مکان میں ابابیلوں کی بھی کثرت ہے، روشنی دیکھ کر گرنے شروع ہوں گے اورآپ کا بیٹھنا دشوار کردیں گے۔ اس لحاظ سے ’’ابابیل‘‘ مذکر ٹھہرتا ہے۔جناب عبد الرشید نے متوجہ کیا ہے کہ ’’آصفیہ‘‘ اور ’’نور‘‘ میں یہ لفظ مؤنث ہی درج ہے، لہٰذا اس کی جنس کو مختلف فیہ قرار دینا چاہئے۔ لیکن مجھے ایک خیال یہ بھی آتا ہے کہ ممکن ہے نذیر احمد نے ’’گرنی شروع ہوں گی ‘‘ لکھنا چاہا ہو لیکن پرانے لوگوں کے عام طریقے کے موافق بڑی ے (گرنے/ہوں گے) لکھ کر چھوٹی ی مراد لی ہو۔ موجودہ صورت میں یہ کہنا چاہئے کہ ’’ابابیل‘‘ کو بعض لوگ مذکر اور اکثر لوگ مؤنث قرار دیتے ہیں۔ لیکن اگر یہ مذکر ہے تو اس کا مؤنث کچھ نہیں، اور اگر مؤنث ہے تو اس کا مذکر کچھ نہیں۔ جناب شاہ حسین نہری نے مطلع کیاہے کہ’’ابابیل‘‘ کو دکن میں بھی جمع مؤنث بولتے ہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘، دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبابِیْل

سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا، پرانے گنبدوں، مسجدوں، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی، غول در غول نکلتی، فضا میں چکر لگاتی اور اڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے

اَبابِیْلْیا

ابابیل کے رنگ کا کبوتر .

اَبابِیْلِ کُوچی

ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں

اَبابِیْلِ جَنگلی

ابابیل کی ایک قسم جس کی دم ابابیل کوچی کی طرح اور سر سرخ ہوتا ہے

اَبابِیْلِ سَیْلانی

ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبابِیْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبابِیْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone