تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیل" کے متعقلہ نتائج

کیل

دیوار کی قسم کا ایک درخت، جس کا کوئلہ (ہمالیہ میں) لوہا پگھلانے کے لئے اور لکڑی عمارتی سامان بنانے کے کام آتی ہے

کیل

دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .

کَیل

(خصوصاً) غلَہ تولنے کا ایک پیمانہ، نیز وہ پیمانہ، جس سے خشک چیزیں اور مائعات تولتے ہیں

کِیل خانَہ

مذبح ، ذبح کرنے کی جگہ .

کَیلَہ

پیمانہ، ایک وزن، جو تین سو درہم کے مساوی ہوتا ہے، کیلہ تین سو درہم ... کا ہوتا ہے

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

کِیل کانٹے

عناصر، اجزا .

کِیل کانٹے سے لَیس ہونا

ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .

کِیل کا کَھٹْکا نَہ ہونا

کسی طرح کا کھٹکا نہ ہونا، ذرا بھی خوف و اندیشہ نہ ہونا

کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں

ذرا بھی اندیشہ نہیں، ایسا انتظام اور رعب داب ہے کہ کوئی کیل تک نہیں چُرا سکتا

کِیل کانْٹے سے ہوشِیار

رک : کیل کانٹے سے لیس .

کِیلی خانَہ

رک : کیل خانہ ، مذبح .

کِیل بَلُونچے

کیڑے مکوڑے ، گھسیٹواں خط ، خراب لکھائی ، آڑھا ترچھا ، بے ترتیب ، بے ڈھنگا.

کِیل کانٹے سے دُرُسْت ہونا

ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .

کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں ہونا

کسی طرح کا کھٹکا نہ ہونا، ذرا بھی خوف و اندیشہ نہ ہونا

کیلُو

رک : کیل (۱) ایک پہاڑی درخت .

کِیل کانْٹے سے ہُشِیار

رک : کیل کانٹے سے لیس .

کِیلی مَوعُود

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس میں داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی جے نیچے سے لے جا کر لکڑی کا سرا پکڑ کے نیچے کو زور سے دباتے ہیں یا دوسرا سرا جو اپنی طرف ہے اپنی بغل میں لیکر بائیں ہاتھ سے اپنی داہنی طرف اُس لکڑی کو مار دیتے ہیں .

کَیلْواسَہ

رک : کیکواشہ ، پسّو مار گھاس .

کِیلے گانٹھ

(آرا کشی) لکڑی کے جگر کی ایسی گانٹھ جس کے اوپر چھلکا ہو ، یہ گان٘ٹھ آرپار ہوتی ہے علیحدہ نکل آتی ہے جس سے لکڑی میں سوراخ پڑ جاتا ہے .

کِیلی کانٹا

نقش کاری یا اتّوکاری کی ایک قسم .

کِیل دار

جس میں کانٹے یا کیلیں لگی ہوں ، خاردار .

کِیلی کا کَھٹْکا نہ ہونا

۔ (دہلی) کیل کا کھٹکا نہیں۔

کِیل گَھر

وہ جگہ جہاں مویشی ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، مذبح خانہ

کِیل کانٹے دُرُسْت کَرْنا

کل پرزے ٹھیک کرنا، مرمّت کرنا نیز ہتھیاروں یا اوزاروں کو نئے سرے سے ٹھیک کرنا .

کیلاوَر

تین پتّی کا درخت ہوتا ہے اور کاشت اس کی عموماً چارے کے واسطے ہوتی ہے.

کیلے

کیلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

کِیل دینا

کیل گاڑنا، جادو یا منتر کے زور سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا، منھ بند کرنا

کِیلی کا کَھٹْکا نَہِیں

کسی شے کا ذرا خوف و اندیشہ نہیں .

کِیل لَگْنا

کیل لگانا (رک) کا لازم ، کیل ٹھکنا

کیل نکلنا

مہاسے سے پیپ نکلنا

کَیل کَرنا

تولنا، ناپنا .

کِیل پُرْزے

کسی مشین کے اجزا ، کل پرزے ، (کنایۃً) انسانی اعضا .

کِیل گَڑْنا

کیل گاڑنا (رک) کا لازم ، کیل داخل ہونا ، بندش ہونا .

کِیل رَکھْنا

روک رکھنا، بند رکھنا

کِیل ڈالْنا

سانپ کو منتر کے زور سے کاٹنے یا ڈسنے کے قابل نہ رکھنا .

کِیل بھیڑی

(دباعت) اس بھیڑ کی کھال جو مذبح میں ذبح کی گئی ہو .

کیلا

ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز

کَیلِیڈو سِکوپ

ایسی نلکی جس کے ذریعے سے سڈول اور متناسب صورتیں دیکھی جاتی ہیں جو رنگین شیشے کے ٹکڑے کے عکس سے پیدا ہوتی ہے اور جن میں نلکی کے پھرانے سے تغیّر و تبدّل واقع ہوتا ہے ، عکس بین .

کِیل لَگانا

کیل گاڑنا ، کیل ٹھونک کر بند کر دینا .

کِیْل کانْٹا

ایک قسم کا زیور

کِیل گاڑْنا

کسی چیز میں کیل داخل کرنا ؛ بندش لگانا .

کِیل ٹھوکْنا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

کِیل ٹُھکْنا

کیل ٹھونکنا (رک) کا لازم ، کیل لگنا .

کیلوری

(طبیعیات) حرارت، حرارہ، حرارت کی اکائی .

کِیلو

ہزار ، (عموماً) مرکبات میں مستعمل .

کِیل نِکالنا

پھنسی یا مہاسے کو دبا کر اس کے اندر سے پیپ کا خشک مادہ نکالنا

کِیل ٹھونْکْنا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

کَیلما

(حیوانیات) ایک نیم طفیلی جو مچھلی کے انڈے کھاتا ہے .

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

کِیلو مِیٹَر

ایک ہزار میٹر(۸۹ء۳۲۸۰ فٹ) کا پیمانہ .

کَیلی

تُلنے یا نپنے ولا ، وہ چیزیں جو نپ کت پیمانے میں بِکتی ہیں (عموماً اناج) .

کَیلِیکو

ایک سادہ سوتی کپڑا .

کِیل ٹھوک دینا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

کیلاس

ایک وضع کا بڑا آلوچہ، شاہ آلو

کیلا جانا

۔ افسوں سے منھ بند کیا جاانا۔ ؎

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

کَیلْسایٹ

چونے کا کچّا کاربونیٹ .

کِیلَس

(گھڑی سازی) جیبی دستی گھڑی کی کوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کے رُخ لگی رہتی ہے اور بیرونی سرے میں ایک گھنڈی جڑی ہوتی ہے جو اصطلاحاً بٹن کہلاتی ہے، گھنڈی، لونگ

کَیلِکْس

(نباتیات) غلافی پتّیوں کا مجموعہ، پیالۂ گل ، پھول کٹورا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کیل کے معانیدیکھیے

کیل

kiilकील

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً معماری

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .
  • دو نوکی کیل .
  • لوہے یا لکڑی کی میخ جو چکی میں لگی ہوتی ہے؛ (کنایۃً) مرکز .
  • جمی ہوئی پیپ کا ڈورا جو پھوڑے پھنسی یا مہاسوں سے نکلتا ہے، اس کے نکل جانے کے بعد پھوڑا ٹھیک ہونا شروع ہوتا ہے .
  • ناک کے نتھنے میں جڑاؤ یا سادہ زیور، لونگ ، پھلی .
  • لمبی کتری ہوئی چھالیا یا لونگ وغیرہ جو گلوری بند رکھنے کے واسطے لگا دیتے ہیں .
  • آموں میں سب سے چھوٹا آم (جو سب سے پہلے بکتا اور ٹپکتا ہے).
  • (نیاری) صاف شدہ چاندی کی این٘ٹ ، پنجر، تھوبی
  • (سورج) کی پہلی کرن.
  • (جہاز رانی) پال کا رسّا جس سے بادبان کا کوئی گوشہ باندھ دیا جائے نیز وہ گوشہ جس سے یہ رسّا بندھا ہو(انگ : Tack) .
  • . مراد : کنجی.
  • گاجر کے اندر کی جڑ .
  • سلاخ نما میخ جو سائیکل یا گاڑی کے پہیے کی پٹی پر لگی ہوتی ہے .
  • (معماری) لوہے یا لکڑی کی بے نوک کی کھونٹی (انگ : Dowel).
  • . وہ میخ جو جوتے کے تلے مین لگائی جاتی ہے تاکہ پھسلْنے سےبچ جائے (ان٘گ: Spike) .
  • تارکول، ڈامر، قبر (انگ: Tar) .
  • مسلم
  • منتر؛ نشتر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قِیل

کہا گیا نیز بات، کلام، (عموماً) قیل و قال کی ترکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of kiil

  • Roman
  • Urdu

  • do chiizo.n me.n jo.D biThaane vaalii salaakh Khaah dhaat kii ho ya kisii aur shaiy kii, lohe kii khuunTii, meKh, koka
  • do noqii kiil
  • lohe ya lakk.Dii kii meKh jo chakkii me.n lagii hotii hai; (kanaa.en) markaz
  • jamii hu.ii piip ka Dora jo pho.De phansii ya muhaaso.n se nikaltaa hai, is ke nikal jaane ke baad pho.Daa Thiik honaa shuruu hotaa hai
  • naak ke nathune me.n ja.Daa.uu ya saadaa zevar, living, phalii
  • lambii katrii hu.ii chhaaliiyaa ya living vaGaira jo gilaurii band rakhne ke vaaste laga dete hai.n
  • aamo.n me.n sab se chhoTaa aam (jo sab se pahle biktaa aur Tapaktaa hai)
  • (nyaarii) saaf shuudaa chaandii kii enT, pinjar, thobii
  • (suuraj) kii pahlii kiraN
  • (jahaazraanii) paal ka rasaa jis se baadbaan ka ko.ii gosha baandh diyaa jaaye niiz vo gosha jis se ye rasaa bandhaa ho(ang ha Tack)
  • . muraad ha kunjii
  • gaajar ke andar kii ja.D
  • salaakh numaa meKh jo saa.iikal ya gaa.Dii ke pahii.e kii paTTii par lagii hotii hai
  • (maamaarii) lohe ya lakk.Dii kii be nok kii khuunTii (ang ha Dowel)
  • . vo meKh jo juute ke tale main lagaa.ii jaatii hai taaki phasal॒ne se bach jaaye (angah Spike)
  • taarkol, Daamar, qabr (angah Tar)
  • muslim
  • mantr; nashtar

English meaning of kiil

Noun, Feminine

  • blackhead, core of a boil, first ray of sun, dowel, gold pin with or without a jewel worn in the nose, nose-pin, nail, tack, peg, pin, spike

कील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी, लोहे आदि का कोई ऐसा गोलाकार, लंबोतरा नुकीला टुकड़ा जो गाड़ने, फँसाने आदि के लिए बनाया गया हो। मेख। पद-कील-कांटा = किसी कार्य के संपादन के लिए आवश्यक उपकरण या उपयोगी सामग्री। जैसे-अब चट-पट कील-काँटे से लैस होकर चल पड़ो।
  • लोहे की छोटी सरिया, सांप से बचने का टोटका
  • कोई गोलाकार, लंबोतरी नुकीली चीज। जैसे-(क) कान या नाक में पहनने की कील या फूल, (ख) फुसी या फोड़े के मुंह पर अड़ी हुई पीब की कील, (ग) मुहासे को मांस-कील, (घ) चक्की या जाँते के बीच में लगी हुई कोल या खूटी, (ङ) कुम्हार के चाक में की कील आदि।
  • धुरी
  • लोहे आदि का गोलाकार पतला एवं नुकीला लंबा टुकड़ा
  • नाक में पहनने का एक आभूषण
  • मुँहासे एवं फोड़े की कील।

کیل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیل

دیوار کی قسم کا ایک درخت، جس کا کوئلہ (ہمالیہ میں) لوہا پگھلانے کے لئے اور لکڑی عمارتی سامان بنانے کے کام آتی ہے

کیل

دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .

کَیل

(خصوصاً) غلَہ تولنے کا ایک پیمانہ، نیز وہ پیمانہ، جس سے خشک چیزیں اور مائعات تولتے ہیں

کِیل خانَہ

مذبح ، ذبح کرنے کی جگہ .

کَیلَہ

پیمانہ، ایک وزن، جو تین سو درہم کے مساوی ہوتا ہے، کیلہ تین سو درہم ... کا ہوتا ہے

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

کِیل کانٹے

عناصر، اجزا .

کِیل کانٹے سے لَیس ہونا

ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .

کِیل کا کَھٹْکا نَہ ہونا

کسی طرح کا کھٹکا نہ ہونا، ذرا بھی خوف و اندیشہ نہ ہونا

کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں

ذرا بھی اندیشہ نہیں، ایسا انتظام اور رعب داب ہے کہ کوئی کیل تک نہیں چُرا سکتا

کِیل کانْٹے سے ہوشِیار

رک : کیل کانٹے سے لیس .

کِیلی خانَہ

رک : کیل خانہ ، مذبح .

کِیل بَلُونچے

کیڑے مکوڑے ، گھسیٹواں خط ، خراب لکھائی ، آڑھا ترچھا ، بے ترتیب ، بے ڈھنگا.

کِیل کانٹے سے دُرُسْت ہونا

ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .

کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں ہونا

کسی طرح کا کھٹکا نہ ہونا، ذرا بھی خوف و اندیشہ نہ ہونا

کیلُو

رک : کیل (۱) ایک پہاڑی درخت .

کِیل کانْٹے سے ہُشِیار

رک : کیل کانٹے سے لیس .

کِیلی مَوعُود

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس میں داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی جے نیچے سے لے جا کر لکڑی کا سرا پکڑ کے نیچے کو زور سے دباتے ہیں یا دوسرا سرا جو اپنی طرف ہے اپنی بغل میں لیکر بائیں ہاتھ سے اپنی داہنی طرف اُس لکڑی کو مار دیتے ہیں .

کَیلْواسَہ

رک : کیکواشہ ، پسّو مار گھاس .

کِیلے گانٹھ

(آرا کشی) لکڑی کے جگر کی ایسی گانٹھ جس کے اوپر چھلکا ہو ، یہ گان٘ٹھ آرپار ہوتی ہے علیحدہ نکل آتی ہے جس سے لکڑی میں سوراخ پڑ جاتا ہے .

کِیلی کانٹا

نقش کاری یا اتّوکاری کی ایک قسم .

کِیل دار

جس میں کانٹے یا کیلیں لگی ہوں ، خاردار .

کِیلی کا کَھٹْکا نہ ہونا

۔ (دہلی) کیل کا کھٹکا نہیں۔

کِیل گَھر

وہ جگہ جہاں مویشی ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، مذبح خانہ

کِیل کانٹے دُرُسْت کَرْنا

کل پرزے ٹھیک کرنا، مرمّت کرنا نیز ہتھیاروں یا اوزاروں کو نئے سرے سے ٹھیک کرنا .

کیلاوَر

تین پتّی کا درخت ہوتا ہے اور کاشت اس کی عموماً چارے کے واسطے ہوتی ہے.

کیلے

کیلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

کِیل دینا

کیل گاڑنا، جادو یا منتر کے زور سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا، منھ بند کرنا

کِیلی کا کَھٹْکا نَہِیں

کسی شے کا ذرا خوف و اندیشہ نہیں .

کِیل لَگْنا

کیل لگانا (رک) کا لازم ، کیل ٹھکنا

کیل نکلنا

مہاسے سے پیپ نکلنا

کَیل کَرنا

تولنا، ناپنا .

کِیل پُرْزے

کسی مشین کے اجزا ، کل پرزے ، (کنایۃً) انسانی اعضا .

کِیل گَڑْنا

کیل گاڑنا (رک) کا لازم ، کیل داخل ہونا ، بندش ہونا .

کِیل رَکھْنا

روک رکھنا، بند رکھنا

کِیل ڈالْنا

سانپ کو منتر کے زور سے کاٹنے یا ڈسنے کے قابل نہ رکھنا .

کِیل بھیڑی

(دباعت) اس بھیڑ کی کھال جو مذبح میں ذبح کی گئی ہو .

کیلا

ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز

کَیلِیڈو سِکوپ

ایسی نلکی جس کے ذریعے سے سڈول اور متناسب صورتیں دیکھی جاتی ہیں جو رنگین شیشے کے ٹکڑے کے عکس سے پیدا ہوتی ہے اور جن میں نلکی کے پھرانے سے تغیّر و تبدّل واقع ہوتا ہے ، عکس بین .

کِیل لَگانا

کیل گاڑنا ، کیل ٹھونک کر بند کر دینا .

کِیْل کانْٹا

ایک قسم کا زیور

کِیل گاڑْنا

کسی چیز میں کیل داخل کرنا ؛ بندش لگانا .

کِیل ٹھوکْنا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

کِیل ٹُھکْنا

کیل ٹھونکنا (رک) کا لازم ، کیل لگنا .

کیلوری

(طبیعیات) حرارت، حرارہ، حرارت کی اکائی .

کِیلو

ہزار ، (عموماً) مرکبات میں مستعمل .

کِیل نِکالنا

پھنسی یا مہاسے کو دبا کر اس کے اندر سے پیپ کا خشک مادہ نکالنا

کِیل ٹھونْکْنا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

کَیلما

(حیوانیات) ایک نیم طفیلی جو مچھلی کے انڈے کھاتا ہے .

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

کِیلو مِیٹَر

ایک ہزار میٹر(۸۹ء۳۲۸۰ فٹ) کا پیمانہ .

کَیلی

تُلنے یا نپنے ولا ، وہ چیزیں جو نپ کت پیمانے میں بِکتی ہیں (عموماً اناج) .

کَیلِیکو

ایک سادہ سوتی کپڑا .

کِیل ٹھوک دینا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

کیلاس

ایک وضع کا بڑا آلوچہ، شاہ آلو

کیلا جانا

۔ افسوں سے منھ بند کیا جاانا۔ ؎

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

کَیلْسایٹ

چونے کا کچّا کاربونیٹ .

کِیلَس

(گھڑی سازی) جیبی دستی گھڑی کی کوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کے رُخ لگی رہتی ہے اور بیرونی سرے میں ایک گھنڈی جڑی ہوتی ہے جو اصطلاحاً بٹن کہلاتی ہے، گھنڈی، لونگ

کَیلِکْس

(نباتیات) غلافی پتّیوں کا مجموعہ، پیالۂ گل ، پھول کٹورا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone