تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْش" کے متعقلہ نتائج

عارِض

رخسار، گال

عارضَہ

مرض، بیماری، روگ

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

عارِضِ حُور

حور کے گال، بدن کے کسی خوبصورت حصے کی صفائی کو عارض حور سے استعارہ کرتے ہیں

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِضِ لَشْکَر

سپہ سالار، فوج کا اعلیٰ افسر

عارِضِ گُلْگُوں

گلابی گال

عارِضِ تابِنْدَہ

چمک دار گال، خوبصورت گال

عارِضُ الْمَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمّے فوج کی بھرتی ، تنظیم ، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی.

عارِضِ مَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک

عارِضِ گُلْرَن٘گ

سرخ و سفید گال، گورے رخسار

عارِضِ پُر بَہار

خوبصورت گال

عارِضِ گُل عِذار

پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

عارِضَۂ دِماغ

دماغی بیماری، ذہنی روگ

نائِب عارِض

رک : نائب عرض جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خال عارض

اُلْفَتِ عارِضْ

آفْتابِ عارِض

بوسَۂ عارِض

آبِ عارِض

تابِ عارِض

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

مَرَضِ عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

تابِ عِتابِ عارِض

بَرْق تابِ عارِض

آب و تابِ عارِض

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْش کے معانیدیکھیے

فَرْش

farshफ़र्श

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: قالین

اشتقاق: فَرَشَ

فَرْش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچھانے کی چیز، بچھونا، چادر، دری چٹائی اور جاجم وغیرہ
  • وہ زمین جس پر این٘ٹ چونا، کنکر، پتھر سیمنٹ وغیرہ بچھا دی گئی ہو تاکہ سطح ہموار ہو جائے، ہر وہ چیز جو فرش کی طرح مسطح ہو، استر، ہموار زمین
  • سطح زمین، زمین
  • اندرونی سطح، نچلا حصّہ
  • قد آدم یا اس سے بھی کم لمبی پتلی شاخوں کی ایک خود رو جھاڑی جو عموماً دریاؤں کے کنارے خصوصاً دریائے گنگ و جمن کے کناروں پر ہوتی ہے، اس کی شاخیں عموماً ٹوکریاں بنانے کے کام آتی ہیں، جھاؤ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of farsh

Noun, Masculine

  • mat or sheet spread on the floor, floor cloth or spread, any cloth spread out on the ground, what is spread (of household furniture), carpet, rug, mattress
  • pavement
  • a wide or spacious plain or place;the earth, the floor, ground level, ground
  • inner floor, bottom
  • tamarisk

फ़र्श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिछाने की चीज़, ज़मीन पर बिछाने की कोई चीज़, बिछावन, बिछौना, दरी, चटाई
  • किसी भवन या अन्य स्थान में मिट्टी, सीमेंट, पत्थर, आदि से बनी हुई ज़मीन, चौरस गच या सीमेंट से पक्की की हुई ज़मीन, पृथ्वीतल
  • समतल भूमि, हमवार ज़मीन, धरती, ज़मीन
  • अंदरूनी तल, निचला भाग
  • 5 से 6 फ़िट लंबी पतली शाख़ों की एक जंगली झाड़ी जो प्रायः नदियों के किनारे विशेषतः गंगा-यमुना के किनारों पर होती है इसकी शाख़ें अधिकतर टोकरीयाँ बनाने के काम आती हैं, झाऊ

فَرْش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone