تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِضِ مَمالِک" کے متعقلہ نتائج

عارِضِ مَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِضِ مَمالِک کے معانیدیکھیے

عارِضِ مَمالِک

'aariz-e-mamaalik'आरिज़-ए-ममालिक

اصل: عربی

موضوعات: فوج

عارِضِ مَمالِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک

    مثال - وہ تیس سال تک عارض ممالک رہے۔ - عارض ممالک بادشاہی افواج کی بھرتی اور وقت پر تیار رکھنے کا ذمّہ دار تھا۔

English meaning of 'aariz-e-mamaalik

Noun, Masculine

  • chief officer of military office

'आरिज़-ए-ममालिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेना कार्यालय का उच्चाधिकारी जिसका कर्तव्य फ़ौज की भर्ती, प्रबंधन, व्यवस्था और वेतन का विभाजन होता था

    उदाहरण - आरिज़-ए-ममालिक बादशाही अफ़वाज की भरती और वक़्त पर तैयार रखने का ज़िम्मादार था - वह तीस साल तक आरिज़-ए-ममालिक रहे

عارِضِ مَمالِک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِضِ مَمالِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِضِ مَمالِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words