تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْق تابِ عارِض" کے متعقلہ نتائج

بَرْق تابِ عارِض

تابِ عارِض

تابِ عِتابِ عارِض

آب و تابِ عارِض

عارِض

رخسار، گال

تابِ سَماعَت

تابِ تَعَب

بَرْق پارَہ

بجلی کی طرح تیز رفتار، آناً فاناً جھلک دکھا کر گزر جائے والا

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

بَرْق جَہِنْدَہ

اچھل کرکود تیزی سے یکایک گرنے والی بجلی

بَرْق آہَنْگ

تیز، شوخ، (عموماً معشوق کے لے مستعمل)، بجلی نما، بجلی کی طرز کا، معشوق کی تعریف، تیز طرار، چمکدار

تابِ اِنْفِعال

بوسَۂ عارِض

آبِ عارِض

خَنْدَۂ بَرْق

(کنایۃً) بادلوں میں یکایک بجلی کی لہر نمودار ہونا ، بجلی کون٘دنا

نائِب عارِض

رک : نائب عرض جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

بَرْق نِگاہ

رک : تاز

مُستَزادِ عارِض

(عروض) مستزاد کی ایک قسم جس میں مستزاد فقرہ اصل شعر یا مصرعے کے مضمون و مفہوم سے اس طرح پیوست نہیں ہوتا کہ اگر اس کو حذف کر دیا جائے تو کلام معنوی اعتبار سے نامکمل رہ جائے (

آفْتابِ عارِض

بَرْق پاشِیدَہ

وہ مائع جس کے اندر سے برقی رو گزر کر اس تحلیل کر دیتی ہے

بَرْق زَدَہ

جس میں برقی رو موجود ہو، جس میں بجلی برسرعمل ہو

دھاتی بَرْق پارَہ

دھات کا برق چاج والا جوہر یا جوہروں کا گروپ (انگ Metallicion).

شُعْلَۂ بَرْق

بجلی کا کون٘دا

مَرْض عارِض ہونا

۔مرض لاحق ہونا۔

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

بَرْق عِناں

برق تاز، بجلی کے ساتھ چلنے والا، بجلی کی طرح دوڑنے والا، معشوق کی تعریف

شُعْلَۂ‌ عارِض

رخساروں کی سُرخی، چہرے کی لالی

اَلبَحر عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

شَعْری بَرْق پَیما

(طبیعیات) Capillary Electrometer کا اردو ترجمہ

تابِ عَرْضِ شَوق

تابِ سوزِ عِشْق

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

بَرْق

بجلی، چمک دمک، آسمانی بجلی

بَرْق اَفْگَن

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

بَرْق دَم

بہت تیز، بجلي کي طرح آناًفاناً دوڑنے اور چلنے والا، بجلي کي طرح تیزی سے کاٹ کرنے والي تلوار، بہت چالاک

بَرْق کَش

برق ربا کی طرح کا آلہ جوبجلی کے صدمے سے جہاز وغیرہ کو محفوظ رکھتا ہے

بَرْق وَش

بجلی کی طرح، شوخ، چمکیلا اور بھڑکیلا، بجلی کی طرح تیز رفتار

بَرْق سِیَر

بجلی کی خورکھنےوالا ، بہت تیز چلنےاوردوڑنے والا.

بَرْق پَیکَر

بجلی کا سا چمکدار یا پھیر نیلا ، نیز ، طرار ، شوخ .

تابِ گِلی

چلم کا توا، جومٹی سے بنایا جاتا ہے

بَرْق نَظَر

بَرْق خِرام

بَرْق جَولاں

بجلی کی طرح چلنے والا، معشوق کی تعریف

بَرْق شِتاب

رک : برق تاز

بَرْق کِرْدار

بجلی کی طرح تیزجانے والا ، جس کا عمل بجلی سے مشابہ ہو.

بَرْق پاشِیدَنی

برق پاشیدنی وہ شے جوبرقی رو کے ذریعےتحلیل ہونے کی قابلیت رکھتی ہو

بَرْق بَرْدارِیَت

سیال میں کمزور برقی رو گزرنے سے منفی بار والے جراثیم کی مثبت قطب کی طرف اور مثبت بار رکھنے والوں کی منفی قطب کی طرف منتقیلی

بَرْق تاب

بجلی کی طرح چمکنے دمکنے والا، بجلی کی کڑک

بَرْق رُبا

بجلی گرنے کے صدمے سے عمارت کو محفوظ رکھنےکے لِئے آہنی سہ شاخہ جو عمارت کے سب سے بلند حصے کی چوٹی پر لگایا جائے اور اس کا سلسلہ زمین میں کافی گہرائی تک قائم ہو

بَرْق بَرْدار

مقناطیسی کشش کےذریعے بجلی حاصل کرنے کا آلہ

بَرْق سَوار

رک : برق تاز

حَرَکی بَرْق

(برقیات) متحرّک بجلی ، رواں برق.

بَرْق فِشاں

(بانک بنوٹ) ایک گھائی کانام ، چارکی گھائی چل کر کھڑے ہو جانا

بَرْق گُزار

اسم کیفیت : برق گزاری

بَرْق پَیما

بجلی کی مقدار ناپنے کا ایک آلہ

بَرْق مَچھلی

ایک قسم کی مچھلی جس کوچھویں تو ایسا جھٹکا لگتا ہے جیسے بجلی کا تار چھو لیا.

بَرْق گِرنا

مصیبت نازل ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْق تابِ عارِض کے معانی

بَرْق تابِ عارِض

barq-e-taab-e-'aarizबर्क़-ए-ताब-ए-'आरिज़

رائے زنی (بَرْق تابِ عارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

English meaning of barq-e-taab-e-'aariz

-  

  • lightening of brightness of cheeks

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔