تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدَرْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدَرْش کے معانیدیکھیے
آدَرْش کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- نمونہ ، مثال ، آئیڈیل,
- اعلیٰ اصول, مثالی شخصیت
- نصب العین ، اعلیٰ مقصد
- نشان، نقل
- آئینہ، شیشہ
- تشریح
صفت
- مثالی، نظریاتی
- تخیلی
شعر
بڑے آدرش ہیں باتوں میں لیکن
وہ سارے کام بازاری کرے ہے
یہ پاپ ہے کیا یہ پنّہ ہے کیا ریتوں پر دھرم کی مہریں ہیں
ہر یگ میں بدلتے دھرموں کو کیسے آدرش بناؤ گے
تم کو بھی آدرش پر آدرشؔ چلنا ہے یہاں
ورنہ اس دلدل میں دھنستیں پیڑھیاں رہ جائیں گی
English meaning of aadarsh
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- ideal, role model,
- original manuscript from which a copy is taken
- mirror, glass
- explanation, example
- goal, aim, principles
- sign
Adjective
- the one who reflects the meaning of book, the one to follow his qualities and form,
- imaginary, ideological
आदर्श के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेरणास्रोत, उच्च सिद्धांत, नमूना, मिसाल,
- दर्पण, शीशा,
- प्रतिमान; सर्वोत्तम स्थिति या बात जो अनुकरणीय हो, जैसे- महापुरुषों के जीवन के आदर्श
- निशान, नक़्ल,
- वह जिससे ग्रंथ का अभिप्राय झलक जाय, वह जिसके रूप और गुण आदि का अनुकरण किया जाए
- व्याख्या
विशेषण
- कल्पनिक
- सैद्धांतिक
آدَرْش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدَرْش)
آدَرْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔