تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْش" کے متعقلہ نتائج

وَرْش

باران ، زمین کا ایک حصہ یا معلوم دنیا نیز ہندوستان

وَرْشا

بارش، برکھا، مینھ، برسات

وَرْش پَھل

علم نجوم: سال بھر کا کسی شخص کی قسمت کا زائچہ، جنم پتری، کنڈلی

وَرْشْنا

برسنا، بارش ہونا، مینھ برسنا

وَرْشاتی

برساتی، ورشات سے متعلق

وَرْشانا

برسانا، بارش نازل کرنا

وَرْشاو

برساو، برسنے یا برسانے والا

وَرْشان

ایک پرندہ رنگ مائل بہ سیاہی، فاختہ سے بڑا، مرغی سے چھوٹا، کبوتر کی طرح ہوتا ہے لیکن رنگ اور آواز میں قدرے مختلف

وَرْشات

برسات، بارش، مینھ

وَرْش فال

رک : ورش پھل ، کنڈلی ، زائچہ ۔

وَرْش چَھند

(پنگل) پندرہ ماتراؤں کے ایک چھند (بحر) کا نام ۔

وَرْشِواں

برسواں، سالانہ، ہر سال کا

بھارَت وَرْش

ہندوستان

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْش کے معانیدیکھیے

وَرْش

varshवर्श

وزن : 21

وَرْش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باران ، زمین کا ایک حصہ یا معلوم دنیا نیز ہندوستان
  • بارش ، مینھ ، موسم برسات ، بادل ؛چھڑکنا ، تراوش
  • تاریخ میں مذکور سات اقلیموں کا ایک حصہ یا ٹکڑا
  • وقت کا ایک پیمانہ جس میں دو حصے اور بارہ مہینے ہوتے ہیں ، سال ، برس ، سن ؛ (مجازاً) عمر
  • کسی دیپ (اقلیم) کا خاص حصہ ؛ جیسے : بھارت ورش ؛ (مجازاً) دیس ، ملک (بطور لاحقہ) ۔

وَرْش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words