تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و تابِ عارِض" کے متعقلہ نتائج

آب و تابِ عارِض

تابِ عارِض

آب و دانَہ

دانہ پانی، روزی روٹی، پانی اور خوراک، کھانا پینا، (مقدر کا) رزق، روزی، آب و خور

آب و ہَوا

(کسی مقام کے) پانی اور ہوا کی تاثیر، طبعی اور جغرافیائی اثرات (جو صحت و مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں)

آب و جُوع

بھوک پیاس اور پانی

رَن٘گ و آب

رونق، آب و تاب

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

آبِ عارِض

آب و ہَوا بَدَل٘نا

صحت و مرض وغیرہ کے اعتبار سے آب و ہوا یا موسم کی تاثیر میں فرق آنا، سے برایا برے سے اچھا ہو جانا.

بے آب و گِیاہ

خشک اور بنجر

آب و گِل و شُعور

تابِ عِتابِ عارِض

آب و دانَہ اُٹْھنا

کسی مقام کی روزی یا وسیلۂ روزی کا منقطع ہونا ، روز گار چھوٹنا ؛ سفر پیش آنا ؛ موت آنا.

آب و دانَہ اُٹھانا

بودو باش کی جگہ یا روزگار چھڑا دینا.

آب و طَعام و خواب

کھانا پانی اور نیند

آب و روغن

بات چیت میں نمک مرچ، چکنی چپڑی باتیں

خوش آب و ہَوا

پانی اور ہوا کی تاثیر اور موسی کیفیّت کے اعتبار سے اچّھا خُش کوار اور پسندیدہ .

آب و دانَہ حَرام ہے

قسم کے طور پر مستعمل، فترادف: یہ کام نہ کروں تو مجھ پر کھانا پینا حرام ہے

بَرْق تابِ عارِض

آب و دانَہ کی بات ہے

قسمت کی بات ہے، تقدیری معماملہ ہے، جیسے: کہان میں کہاں عرب یہ آب و دانہ کی بات ہے

آب و ہَوا راس نَہ آںا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب و ہَوا راس نہ آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر اچھا اثر نہ ڈالنا

مُعْتَدِل آب و ہَوا

آب و دانَہ کے باتھ ہے

تقدیری معاملہ ہے، قسمت کے ہاتھ میں ہے.

آب و ہوا بَدَل جانا

موسم یا رُت بدل جانا، موسم کی تاثیر میں فرق آنا

آب و ہَوا کی تَبْدیلی

تَلاشِ آب و دانَہ

روزی یا نوکری کی جستجو ، رزق کا ڈھون٘ڈنا.

تَبْدِیلِ آب و ہوا

آب و ہوا کی تبدیلی، صحت کے فائدے کے لیے کسی دوسری جگہ جانا

عِلْمِ آب و ہوا

موسمی تبدیلیوں سے متعلق علم (انگ : Climatology) .

آب و دانہ بَندْ کَرنا

کھانا پینا یا دانہ پانی نہ دینا، امداد بند کرنا

آب و دانَہ بَند ہونا

کھانا پینا یا دانہ پانی نہ ملنا، امداد بند ہو جانا

عارِض

رخسار، گال

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دلتنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

آب و ہَوا کے لِحاظ سے

بہ اعتبار موسم، آب و ہوا کے لحاظ سے، موسمی لحاظ سے

عَالَمِ آبْ و خَاکْ

عَالَمِ آبْ و خَاکِی

آب و دانہ حرام ہونا

آب و دانہ حرام کرنا (وک) کا لازم.

آب و ہوا راس آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا.

زَہْرَہ آب آب ہونا

پِتّا پانی ہونا، بہت زیادہ ڈرنا، بہت زیادہ ہمت پست ہو جانا، حددرجہ خوف زدہ ہونا

خِجالَت سے آب آب ہونا

بہت زیادہ شرم آنا ، احساس شرمندگی ہونا.

عَالَمِ آبْ و خَاکْ و بَادْ

آب خورَہ

بخورا، پیالہ، پیمانہ، جام، ساغر، سکوار، قدح، گلاس، کاسہ، کوزہ

شَرْم سے آب آب ہونا

خجالت کے باعث پسینے میں تر ہوجانا ، نہایت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا .

تابِ سَماعَت

تابِ تَعَب

آب آب ہونا

نرم ہونا

زَہْر آب

زہر آلود پانی، زہریلا پانی، پیشاب

آب بَسْتَہ

جما ہوا پانی، برف، اولا

راہِ آب

نالی، نہر، آبی گزرگاہ، کاریز. (Water Course).

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

شَرْم کے مارے آب آب ہونا

شرم سے پسینے پسینے ہوجانا ، بہت شرمانا .

عالَمِ آب

جہاں سب طرف پانی ہی پانی نظر آئے، پانی ہی پانی

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

کَشِیدَہ آب

نتھارا ہوا، مقطر کیا ہوا پانی (انگ : Distilled Water).

ذِکْرِ آبْ و طَعَامْ

کُرَّۂ آب

وہ پانی جس نے زمین کو گھیر رکھا ہے ، یہ سمندروں اور جھیلوں پر مشتمل ہے.

آب گَزِیْدَہ

آب گَزِیْدَہ

ندی کے پانی سے نقصان ہونا

عِلْمِ آب

وہ عَلم جس کے ذریعے سیال اشیأ کی قوت ان کا دباؤ اور ہمواری وغیرہ معلوم کی جائے ، علمِ مائعات نیز وہ علم جو زمین کے سطح اور سطح کے نیچے کے پانی کی خصوصیات ، تصرفات اور تحفظات کے متعلق مطالعہ کرتا ہے (انگ : Hydrology) .

اردو، انگلش اور ہندی میں آب و تابِ عارِض کے معانی

آب و تابِ عارِض

aab-o-taab-e-'aarizआब-ओ-ताब-ए-'आरिज़

رائے زنی (آب و تابِ عارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

English meaning of aab-o-taab-e-'aariz

-  

  • lustre and splendour of cheeks

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔