تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک جورو کی جورو ایک جورو کا خصم، ایک جورو کا سیس پھول ایک جورو کی پشم" کے متعقلہ نتائج

ایک

گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .

اِیک

گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں)،(مجازاْ) گنے کا کھیت.

ایک ساں

مساوی، برابر، یکساں، کسی کے مساوی یا برابر یا یکساں

ایک نَہ ایک

someone or the other, either one

ایک دَفْعَہ

once

ایک نَہ ایک دِن

one day, one of these days

ایک نَہ ایک روز

one day, one of these days

ایک عَرْصے سے

since long

ایک عَرْصے تَک

long, for long time

ایک دِل ہو کَر

unanimously, single-heartedly, with one heart or mind

ایک مَت

unanimous, of one accord

ایک ایک

ہر ایک، سب، کل

ایک طرفہ

ایک طرف کا، ایک فریق کا

ایک وَضَع کا

of one and the same fashion, kind, sort, of uniform, same or similar shape

ایک اور

one more, another

ایک طَرَف

apart, separate

ایک نَہ سُننا

pay no heed, disregard all advice

ایک رَنگ

जिसमें सब जगह एक ही रंग या वर्ण हो। एक ही रंग का। जैसे-यह कबूतर एक-रंग सफेद है।

ایک نَہ چَلْنا

be totally ineffective, be of no avail

ایک تَول

of the same weight, equal

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

ایک سُرا

monotonous

ایک نَہ مانْنا

pay no heed, disregard all advice

ایک مُنھ ہونا

be unanimous, concur, be of the same opinion

ایک قَلَم

at a stroke of the pen, at once, bodily, entirely, altogether

ایک لَخْت

with one stroke of pen, wholly, entirely, at once

ایک مُشْت

اکٹھا، یکجائی، ایک ساتھ، سارا کا سارا، قسط وار کی ضد

ایک بھی نَہیں

not one, not a single one, not even one, none, neither

ایک مُدَّت

An age, long period.

ایک کھائے دودھ ملیدہ، ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت، کوئی امیر اور کوئی غریب

ایک کھائے مَلِیدَہ ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

ایک کھائے ملیدہ، ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت، کوئی امیر اور کوئی غریب

ایک ایک کَر

کل ، تمام ، سارے ، سب.

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

ایک دَم، ہَزار اُمِّید

آخری دم تک دنیا کی ہوس گھیرے رہتی ہے، جب تک زندگی ہے امید رہتی ہے

ایک شُد نَہ دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

ایک اِکَن ایک

(لفظاً) ایک کو ایک میں ضرب دینے سے حاصل ضرب ایک ہی نکلتا ہے ، (مراداً) بے فائدہ کوشش کی مگر نتیجہ ایک اکن ایک کے سوا کچھ نہ نکلا.

ایک تو گَڑیْرَن، دوسرے لَہْسُن کھائے

ایک نقص پہ دوسرا نقص

ایک تو گَڑیْڑَن، دوسرے لَہْسُن کھائے

ایک نقص پہ دوسرا نقص

ایک دم

ایک بارگی، فوراً، فوری طور پر، اچانک

ایک دَم ہَزار دَم

ایک کی ذات سے ہزاروں کو فائدہ

ایک کھائے دُودْھ مَلِیدَہ، ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

ایک تال

جس میں تال سر کا پورا میل ہو

ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ایکَڑ

چار ہزار آٹھ سو چالیس مریع گز اراضی، دو جریب یا چھ بیگھے خام زمین

ایک زَبان

unanimous, of the same view, in full agreement

ایک ہی سَمجھا جانا

To be seen as a single unit

ایک رَنگا

जो एक ही रंग का हो

ایک گال ہَنْسْنا ایک گال رونا

ابھی ناراض ہونا ابھی خوش ہو جانا.

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک سَر ہَزار سَودا

ایک آدمی اور بے شمار کام

ایک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

ایک آنکھ نَہ ماننا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

ایک اُڑیْا

(جرائم پیشہ) کیدڑ کی بولی کے شکون کا نام.

ایک جان، ہَزار غَم

ایک شخص پر بے حد مصیبتیں، آدمی کو افکار سے نجات نہیں ہے

ایک ایک کَرکے

one by one, separately, singly, severally, each in turn

ایک ہی بات

same thing, one and the same thing

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک جورو کی جورو ایک جورو کا خصم، ایک جورو کا سیس پھول ایک جورو کی پشم کے معانیدیکھیے

ایک جورو کی جورو ایک جورو کا خصم، ایک جورو کا سیس پھول ایک جورو کی پشم

ek joruu kii joruu ek joruu kaa KHasam, ek joruu kaa siis phuul ek joruu kii pashmएक जोरू की जोरू एक जोरू का ख़सम, एक जोरू का सीस फूल एक जोरू की पश्म

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک جورو کی جورو ایک جورو کا خصم، ایک جورو کا سیس پھول ایک جورو کی پشم کے اردو معانی

  • بعض خا وند بیوی پر حاوی ہوتے ہیں اور بعض بیویاں خاوند پر، زن مرید کی عزت نہیں ہوتی
  • کوئی عورت کا غلام ہوتا ہے تو کوئی اس کا مالک، کوئی اس کے سر کا تاج ہوتا ہے اور کوئی اس کا پشم

    مثال پشم= مرد یا عورت کے زیرِ ناف کے بال، جھانٹ، بہت ہی گھٹیا چیز، بہترین اور نرم اُون کو بھی پشم کہتے ہیں

Urdu meaning of ek joruu kii joruu ek joruu kaa KHasam, ek joruu kaa siis phuul ek joruu kii pashm

  • Roman
  • Urdu

  • baaaz Khaavand biivii par haavii hote hai.n aur baaaz biiviiyaa.n Khaavand par, zanamuriid kii izzat nahii.n hotii
  • ko.ii aurat ka Gulaam hotaa hai to ko.ii is ka maalik, ko.ii is ke sar ka taaj hotaa hai aur ko.ii is ka pashm

एक जोरू की जोरू एक जोरू का ख़सम, एक जोरू का सीस फूल एक जोरू की पश्म के हिंदी अर्थ

  • कुछ पति पत्नियों पर हावी होते हैं और कुछ पत्नियाँ पतियों पर, पत्नीव्रता अर्थात स्त्रीजित व्यक्ति का सम्मान नहीं होता
  • कोई स्त्री का दास होता है तो कोई उसका स्वामी, कोई उसके माथे का आभूषण होता है तो कोई उसका पश्म

    विशेष पश्म= पुरुष या स्त्री के निम्न स्थान के बाल, झाँट, बहुत ही तुच्छ वस्तु, बढ़िया मुलायम ऊन को भी पश्म कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایک

گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .

اِیک

گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں)،(مجازاْ) گنے کا کھیت.

ایک ساں

مساوی، برابر، یکساں، کسی کے مساوی یا برابر یا یکساں

ایک نَہ ایک

someone or the other, either one

ایک دَفْعَہ

once

ایک نَہ ایک دِن

one day, one of these days

ایک نَہ ایک روز

one day, one of these days

ایک عَرْصے سے

since long

ایک عَرْصے تَک

long, for long time

ایک دِل ہو کَر

unanimously, single-heartedly, with one heart or mind

ایک مَت

unanimous, of one accord

ایک ایک

ہر ایک، سب، کل

ایک طرفہ

ایک طرف کا، ایک فریق کا

ایک وَضَع کا

of one and the same fashion, kind, sort, of uniform, same or similar shape

ایک اور

one more, another

ایک طَرَف

apart, separate

ایک نَہ سُننا

pay no heed, disregard all advice

ایک رَنگ

जिसमें सब जगह एक ही रंग या वर्ण हो। एक ही रंग का। जैसे-यह कबूतर एक-रंग सफेद है।

ایک نَہ چَلْنا

be totally ineffective, be of no avail

ایک تَول

of the same weight, equal

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

ایک سُرا

monotonous

ایک نَہ مانْنا

pay no heed, disregard all advice

ایک مُنھ ہونا

be unanimous, concur, be of the same opinion

ایک قَلَم

at a stroke of the pen, at once, bodily, entirely, altogether

ایک لَخْت

with one stroke of pen, wholly, entirely, at once

ایک مُشْت

اکٹھا، یکجائی، ایک ساتھ، سارا کا سارا، قسط وار کی ضد

ایک بھی نَہیں

not one, not a single one, not even one, none, neither

ایک مُدَّت

An age, long period.

ایک کھائے دودھ ملیدہ، ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت، کوئی امیر اور کوئی غریب

ایک کھائے مَلِیدَہ ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

ایک کھائے ملیدہ، ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت، کوئی امیر اور کوئی غریب

ایک ایک کَر

کل ، تمام ، سارے ، سب.

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

ایک دَم، ہَزار اُمِّید

آخری دم تک دنیا کی ہوس گھیرے رہتی ہے، جب تک زندگی ہے امید رہتی ہے

ایک شُد نَہ دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

ایک اِکَن ایک

(لفظاً) ایک کو ایک میں ضرب دینے سے حاصل ضرب ایک ہی نکلتا ہے ، (مراداً) بے فائدہ کوشش کی مگر نتیجہ ایک اکن ایک کے سوا کچھ نہ نکلا.

ایک تو گَڑیْرَن، دوسرے لَہْسُن کھائے

ایک نقص پہ دوسرا نقص

ایک تو گَڑیْڑَن، دوسرے لَہْسُن کھائے

ایک نقص پہ دوسرا نقص

ایک دم

ایک بارگی، فوراً، فوری طور پر، اچانک

ایک دَم ہَزار دَم

ایک کی ذات سے ہزاروں کو فائدہ

ایک کھائے دُودْھ مَلِیدَہ، ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

ایک تال

جس میں تال سر کا پورا میل ہو

ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ایکَڑ

چار ہزار آٹھ سو چالیس مریع گز اراضی، دو جریب یا چھ بیگھے خام زمین

ایک زَبان

unanimous, of the same view, in full agreement

ایک ہی سَمجھا جانا

To be seen as a single unit

ایک رَنگا

जो एक ही रंग का हो

ایک گال ہَنْسْنا ایک گال رونا

ابھی ناراض ہونا ابھی خوش ہو جانا.

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک سَر ہَزار سَودا

ایک آدمی اور بے شمار کام

ایک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

ایک آنکھ نَہ ماننا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

ایک اُڑیْا

(جرائم پیشہ) کیدڑ کی بولی کے شکون کا نام.

ایک جان، ہَزار غَم

ایک شخص پر بے حد مصیبتیں، آدمی کو افکار سے نجات نہیں ہے

ایک ایک کَرکے

one by one, separately, singly, severally, each in turn

ایک ہی بات

same thing, one and the same thing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک جورو کی جورو ایک جورو کا خصم، ایک جورو کا سیس پھول ایک جورو کی پشم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک جورو کی جورو ایک جورو کا خصم، ایک جورو کا سیس پھول ایک جورو کی پشم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone