تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک عَرْصے تَک" کے متعقلہ نتائج

ایک عَرْصے تَک

ایک عَرْصے سے

مُن٘ہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

اِس عَرْصے میں

ایک نَہ ایک

ایک ایک پان٘و ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

ایک نَہ ایک دِن

ایک نَہ ایک روز

مُن٘ہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ہونے تَک

وقوع پذیر ہونے تک ، پیش آنے تک

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

دونوں یکساں ہیں، برابر ہیں، دونوں ایک جیسے التفات کے مستحق ہیں

ایک ہی بات

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

ایک ہی ہونا

ایک بات ہے

بہت آسان اور معمولی کام ہے.

ایک نَہ چَلْنا

ایک آن٘کھ نَہ مان٘نا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک نَہ مانْنا

ڈاڑھی کا بال ایک ایک ہو گیا

کِھیل گیا ، خوش ہوگیا.

ایک دِل ہو کَر

ایک نَہ سُننا

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

تَک رَہْنا

تکتے رہنا ، تکنا ، دیکھتے رہنا .

چَہار تَک

رک پوئیا (ا) ، سرپٹ.

ایک مُنھ ہونا

ایک بھی نَہیں

ایک گال ہَنْسْنا ایک گال رونا

ابھی ناراض ہونا ابھی خوش ہو جانا.

کَہاں تَک

کب تک، کتنی دیر تک، کس عرصے تک، تا بہ کے.

داڑھی کا بال ایک ایک ہو گَیا

کھل گیا ؛ خُوش ہو گیا.

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

سَب ایک ہی ماتھے

ہر چیز ایک ہی شخص کو ملتی ہے ؛ امیر کے پاس مزید دولت آتی ہے ، بھرے کو بھرتے ہیں.

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

مُن٘ہ تَک بَھرنا

کسی ظرف کا لبالب بھرنا ، منہا منھ بھرنا ، گلے تک ُپر کرنا ، لبریز کرنا

کان تَک پَہُن٘چانا

کان تک پہنچ جانا (رک) کا لازم .

گور تَک پَہُن٘چْنا

مرنا ، فوت ہو جانا

یَہاں تَک

اس جگہ تک، اب تک، اس وقت تک نیز اس حد تک، اس قدر

جَہاں تَک

جب تک، حتی الواسع، حتی الامکان، جس قدر

یِہ ایک ہی ہوئی

یہ خوب بات ہوئی، یہ خوب بات کہی، یہ عجیب بات ہے

ایک وَضَع کا

یَہِیں تَک

اسی جگہ تک ؛ اسی مرحلے تک ۔

گور تَک پَہُون٘چْنا

مرنا ، فوت ہو جانا

ایک ہی سَمجھا جانا

مُن٘ہ تَک آنا

لب تک آنا ، زبان تک آنا ، ہونٹوں تک آنا ، کہا جانا

چِہْرے پَر ایک رَن٘گ آنا ایک جانا

گھبراہٹ ہونا، تردد اور انتشار میں مبتلا ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا ، حالت کا متغیر ہونا.

دُور تَک پَہُن٘چْنا

بڑوں تک جانا ؛ بروں کو گَالی دینا ؛ فاصلہ تک چلا جانا.

ایک جان، ہَزار اَرْمان

جان کے ساتھ ہزاروں خواہشیں ہوتی ہیں

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

نِگاہ ایک سی ہونا

۔یکساں ہونا توجہ کا۔؎

ایک بات ہَزار مُن٘ھ

ایک بات کو جتنے زیادہ آدمی بیان کریں گے اس کا مفہوم اتنی ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا جاۓ گا ، ایک بات کو جتنے بیان کرنے والے اتنا ہی مفہوم میں فرق ، جتنے منہ اتنی باتیں.

ٹان٘ٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

۔(کنایۃً) مفلس ہوجانا۔

ایک آنکھ نہ بھانا

پسند نہ ہونا، ذرا نہ بھانا

یِہ بھی ایک چال ہے

یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

ہاری جِیتی ایک نَہ ماننا

کسی طرح سے قائل نہ ہونا ؛ من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑا رہنا ۔

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک عَرْصے تَک کے معانیدیکھیے

ایک عَرْصے تَک

ek 'arse takएक 'अर्से तक

English meaning of ek 'arse tak

  • long, for long time

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک عَرْصے تَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک عَرْصے تَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words