تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک نَہ چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ایک نَہ چَلْنا

ایک نَہ ایک

ایک نَہ ایک دِن

ایک نَہ ایک روز

ایک آن٘کھ نَہ مان٘نا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

نَہ چَلْنا

کوئی بات کارگر نہ ہونا ، کسی بھی تدبیر کا کامیاب نہ ہونا، کوئی تجویز نہ مانی جانا.

نَہ ایک

کوئی نہ کوئی ، کچھ نہ کچھ.

ایک نَہ مانْنا

ایک نَہ سُننا

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

چارا نَہ چَلْنا

تدبیر نہ چلنا، کامیابی نہ ملنا

ٹان٘ٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

۔(کنایۃً) مفلس ہوجانا۔

کُچْھ نَہ چَلْنا

۔مکر وفریب کا اثر نہ کرنا۔ بیشتر کچھ نہ چلا اور کچھ نہ چلی مستعمل ہے۔ ؎

زور نَہ چَلْنا

قابو نہ چلنا، چارہ نہ ہونا، اختیار نہ رہنا، طاقت و حکومت کام نہ آنا

پیش نَہ چَلْنا

رک : پیش نہ جانا.

ہاری جِیتی ایک نَہ ماننا

کسی طرح سے قائل نہ ہونا ؛ من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑا رہنا ۔

شیخی نَہ چَلْنا

غرور ٹوٹ جانا

ایک آن٘کھ نَہ دیکھ سَکْنا

گوارا نہ کرنا.

سَو مارے ایک نَہ گِنے

اس قابل ہے کہ برابر مار پڑتی رہے

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

گاڑی نَہ چَلْنا

معاملت نہ ہونا ، موافقت نہ ہونا ، معاملت میں اٹکاؤ ہونا.

دَعْویٰ نَہ چَلْنا

دعوی کا ناکامیاب ہونا

طَبِیعَت ایک رَن٘گ پَر نَہ رَہنا

ایک حال پر طبیعت کا قائم نہ رہنا .

ایک کَہْنا نَہ دَس سُننا

پاؤں ایک جَگَہ نَہ ٹَھہَرنا

۔ کہیں نہ ٹکنا۔ ؎

پاوں ایک جَگَہ نَہ ٹَھہْرنا

استقلال نہ ہونا ، کہیں نہ ٹکنا.

کان پَر جُوں نَہ چَلْنا

بالکل پروا نہ کرنا ، یکسر غافل یا بے خبر ہونا ، قطعی توجہ نہ کرنا ، کوئی ائر قبول نہ کرنا .

نِیچ ذات، ایک نَہ ایک اُدماد

کمینے سے ایک نہ ایک فساد ہوتا ہی رہتا ہے ؛کمینے میں کوئی نہ کوئی نقص ضرور ہوتا ہے

سَو گَنّے نَہ ایک پَون٘ڈا

ایک اچھّی چیز سو معمولی چیزوں سے بہتر ہے .

زَمِین پَر پان٘و رَکھ کَرْ نَہ چَلْنا

اِترانا ، غرور کرنا ، نازاں ہونا ۔

نِیچ ذات، ایک نَہ ایک اُدپاو

کمینے سے ایک نہ ایک فساد ہوتا ہی رہتا ہے ؛کمینے میں کوئی نہ کوئی نقص ضرور ہوتا ہے

سَو پِیلی نَہ ایک گُولَر

سو گھٹیا چیزوں سے ایک اچھی چیز بہتر ہے.

دینا بَھلا نَہ باپ کا، بیٹی بَھلی نَہ ایک

قرض اور بیٹی پر حالت میں بُرے ہیں

نَہ بولی نَہ بولی ، بولی تو ایک پَتَّھر کِھینْچ مار

(بدمزاج عورت کے متعلق کہتے ہیں) اول تو بولتی نہیں اگر بولتی ہے تو بدکلامی کرتی ہے

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

ایک قرابتی رشتہ دار بہت سے غیروں سے بہتر ہوتا ہے.

کالے سَر کا ایک نَہ چھوڑا

ہرجوان مرد پرنیّت خراب کی .

کالے سَر کی ایک نَہ چھوڑی

رک : کالے سَرکا ایک نہ چھوڑا .

سات پان٘چ پَکْوا ، نَہ ایک گُولَر

(پکوا - ایک بے مزہ جنگلی پھل ہے) ایک گولر سات پان٘چ پکووں سے بہتر ہے ایک اچّھی چیز بہت سی خراب چیزوں سے بہتر ہے.

سَو بید، نَہ ایک مُرید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

ایک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

مُن٘ہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

سَو بید، نَہ ایک لَوید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

ایک ایک پان٘و ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

جِس باٹ نَہ چَلْنا اُس کا پُوچْھنا کیا

جس بات سے کچھ غرض نہیں ، اس کی فکر کوئی عبث ہے .

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

طَمان٘چَہ چَلْنا

شیروں وغیرہ کا لڑتے ہوئے ایک دوسرے کو پنجوں سے مارنا .

مُعاف تو ایک کَوڑی نَہ ہوگی

بطور انکار ، جب کوئی معافی مانگے تو کہتے ہیں

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

دونوں یکساں ہیں، برابر ہیں، دونوں ایک جیسے التفات کے مستحق ہیں

ایک ہی بات

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

ایک ہی ہونا

ایک بات ہے

بہت آسان اور معمولی کام ہے.

ایک عَرْصے تَک

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

چَندِیا پَر ایک بال نَہ چھوڑنا

ڈاڑھی کا بال ایک ایک ہو گیا

کِھیل گیا ، خوش ہوگیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک نَہ چَلْنا کے معانیدیکھیے

ایک نَہ چَلْنا

ek na chalnaaएक न चलना

English meaning of ek na chalnaa

  • be totally ineffective, be of no avail

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک نَہ چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک نَہ چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words