تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتار خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتار خواں کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: دَسْتَرخوان
دَسْتار خواں کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ چورس یا مستطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چُنا یا لگایا جاتا ہے، مراد، کھانا، طعام
مثال - یہواہ کے آگے پاک دستار خواں پر دو قطاریں کرکے ہر قطار میں چھ سات ترتیب سے رکھیو.
-
روٹیاں لپیٹ کر رکھنے کا کپڑا
مثال - روٹی پکا کر کھلی ڈال رہی ہو کہ سوکھ کر کھڑنک ہو جائے، دستر خوان میں بھی رکھو کہ نرم بھی رہے اور گرم بھی رہے
दस्तार-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
वह चौकोर या आयताकार कपड़ा जिसे भोजन करते समय बिछाकर उसपर खाना चुना या लगाया जाता है, (अर्थात) खाना, भोजन
उदाहरण - यहुवा के आगे पाक दस्तार ख़्वाँ पर दो क़तारें कर के हर क़तार में छ-सात तर्तीब से रखियो।
-
रोटियाँ लपेट कर रखने का कपड़ा
उदाहरण - रोटी पका कर खुली डाल रही हो कि सूख कर खड़ंक हो जाए, दस्तरख़्वान में रखो कि नर्म भी रहे और गर्म भी रहे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتار خواں)
دَسْتار خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔