تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُشْمَنِ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَنِ جاں کے معانیدیکھیے
دُشْمَنِ جاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جان کا دشمن
- (مجازاً) بت وفا محبوب
شعر
دھواں سگرٹ کا بوتل کا نشہ سب دشمن جاں ہیں
کوئی کہتا ہے اپنے ہاتھ سے یہ تلخیاں رکھ دو
دشمن جاں ہی سہی دوست سمجھتا ہوں اسے
بد دعا جس کی مجھے بن کے دعا لگتی ہے
دشمن جاں ہی سہی ساتھ تو اک عمر کا ہے
دل سے اب درد کی رخصت نہیں دیکھی جاتی
English meaning of dushman-e-jaa.n
Noun, Masculine
- deadly enemy
- (Metaphorically) beloved
दुश्मन-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जानी दुश्मन, जान का घातक
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُشْمَنِ جاں)
دُشْمَنِ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔